سابق کرکٹر ثقلین مشتاق کا نیا روپ جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثقلین مشتاق کا یہ حال کس نے کیا؟ جان کر آپ بھی ہنسنے پر مجبور ہو جائینگے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ثقلین مشتاق کی بیٹی نے والد کا گیٹ اپ بدل کر رکھ دیا، بیٹی نے والد کے ہونٹوں پر گلابی لپ اسٹک، سر پر سرخ بالوں کی وگ اور اوپر سے آنکھوں پر نیلا آئی شیڈو بھی لگا دیا, ویڈیو کے اوپر اگر ٹویٹ کرنے والے کا نام نہ لکھا ہوتا تو پہچاننا مشکل ہوجاتا کہ یہ سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق ہیں۔

سابق کرکٹر نے اپنی اس حالت کی ذمہ داراپنی بیٹی کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم اس وقت قرنطینہ میں ہیں اور میرا یہ حلیہ اس میک اپ آرٹسٹ نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی یہ ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کررہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔ ثقلین مشتاق نے کہا کہ اس نے مجھے زبردستی کہا کہ میرے ساتھ کھیلنا چاہتی ہے اور اب میرا میک اپ کرکے بہت خوش ہے۔

واضح رہے کہ کرونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں خوف کا عالم ہےاور حکومتی ہدایات پر لوگوں نےخود کو گھروں تک محدود کرلیا ہے۔ اس حوالے سے فنکاروں اور کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو بھی احتیاطی تدابیر کے طور پر گھروں میں بند رہنے کی تاکید کی اس کے علاوہ فنکار و کھلاڑی سوشل میڈیا پر اپنی سرگرمیوں کی دلچسپ ویڈیوز بھی شیئر کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر کا جزوی طور پر معاشی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلانصدر حسن روحانی نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں معاشی و اقتصادی سرگرمیاں 18 اپریل سےشروع ہوں گی، تعلیمی اداروں، کھیلوں کی سرگرمیوں اور ہر قسم کی تقریباب پر پابندی میں 18 اپریل تک کی توسیع کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کا اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھرگھر پہنچانے کا فیصلہ -کراچی: وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھر گھر پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا کہ مشکل وقت میں سفید پوش افراد تک مالی مدد پہنچائیں گے، حکومتی سر پرستی کے بغیر دوستوں کے تعاون سے … 😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝 😂😂😂😂 FESLE K AGAY B KUCH HOTA HAY K NAHI-? YA BAS FESLA KAR K BAAT KHATAM?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہوزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہ UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدرعارف علوی کا محافظ ایپ کا افتتاحوزیراعلیٰ پنجاب کا 25 لاکھ خاندانوں کو ریلیف دینے کی منظوری پر وزیراعظم کا شکریہ UsmanAKBuzdar GOPunjabPK ArifAlvi pid_gov اس کا کیا کام ہو گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ: ڈاکٹرز کا 'حفاظتی اقدامات' کے بغیر ڈیوٹی نہ کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn NewsUmarCheema1 اور ٹاؤٹ عمر چیمہ کے مطابق سندھ حکومت کرونا کے خلاف اس قدر اچھا کام کر رہی کہ وفاق اور پنجاب حکومت اسکو نقل کر رہی۔ Xadeejournalist Oo Haramzday ab kuch bol yeh zabn main Chalay par gaye hain Xadeejournalist جیالوں کا سپرمین نامراد شاہ 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ریلوے کا ایک ہفتے میں 1ارب کا نقصان ہو رہا ہے،شیخ رشید -راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ٹرینیں بند ہونے سے ریلوے کا ہر ہفتے ایک ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ احساس پروگرام میں ان لوگوں کو … Konsa pehli dafa ho rha hai مطلب اس سے پہلے ہر ہفتہ 1 ارب کمائی ہوتی تھی ۔۔۔ تو وہ ہر ہفتہ 1 ارب کی کمائی کہاں جاتی تھی ؟؟؟ کمائی اور نقصان کا پیمانہ کیا ہے شیخ صاحب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »