سابق وزیراعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم کی مشکلات میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates NawazSharif

لاہور :احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

عدالت کو بتایا گیا کہ کورونا ایس او پیز کے باعث میر شکیل الرحمان کو پیش نہیں کیا گیا، ملزم سابق ڈی جی ایل ڈی اے ہمایوں فیض رسول اور سابق ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمینٹ بشیر احمد عدالت پیش ہوئے۔ عدالت نے نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے میر شکیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20 اگست تک توسیع کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی راحیل شریف سمیت سابق فوجی قیادت سے ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں جنرل ریٹائرڈ راحیل شریفسمیت سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی، دوران ملاقات پیشہ ورانہ امور، خطے کی سیکیورٹی صورت حال اور چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، سابق کرکٹرز کا قومی ٹیسٹ ٹیم پر اعتماد کا اظہارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 5 اگست بروز بدھ سے ہورہا ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ کے معروف اسٹارز نے اظہر علی کی قیادت میں انگلینڈ میں موجود قومی ٹیسٹ ٹیم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپین کے سابق شاہ ’لاپتہ‘: میڈیا میں قیاس آرائیاں، عوام پریشان - BBC News اردو82 سالہ سپین کے سابق شاہ، جن کے خلاف کرپشن کے الزامات میں تحقیقات جاری ہیں، نے شاہی ویب سائٹ پر جاری کیے ایک خط میں اپنے ملک چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف سیریز، سابق کرکٹرز کا قومی ٹیم پر اعتماد کا اظہار - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان ہسپتال داخل وہ صوبائی حکومت جس نے اخراجات کی ادائیگی کا فیصلہ سنا دیاپشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے سابق عالمی اسکواش چیمپئن جان شیر خان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔وزیراعلیٰ خیبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی موجودہ اور سابق فوجی افسران سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »