سابق امریکی نائب صدر مائیک پنس صدارتی نامزدگی دوڑ سے باہر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کے سابق نائب صدر مائیک پنس ری پبلیکنز کی جانب سے صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے سابق نائب صدر مائیک پنس جنہوں نے چند ماہ قبل 2024 میں ہونے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کیا تھا تاہم وہ اب ری پبلیکنز کی جانب سے صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔

مائیک پنس نے تیسرے تیسرے ریپبلکنز صدارتی مباحثے سے پہلے ہی انتخابی مہم ختم کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ واضح ہو گیا ہے کہ یہ ان کا وقت نہیں۔ انتخاب میں حصہ لینے کیلیے مائیک پنس نے انتخابی مہم کے دوران انہوں نے سابق صدر ٹرمپ پر کڑی تنقید کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق امریکی نائب صدر مائیک پنس صدارتی نامزدگی دوڑ سے باہرامریکا کے سابق نائب صدر مائیک پنس ری پبلیکنز کی جانب سے صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل اپنا پاگل پن بند کرے، ترک صدر کا مطالبہانقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل پاگل پن کی حالت سے باہر نکلے اور غزہ پر حملے فوری بند کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل اپنا پاگل پن بند کرے، ترک صدر کا مطالبہانقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل پاگل پن کی حالت سے باہر نکلے اور غزہ پر حملے فوری بند کرے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیز رفتار گاڑی نے پیدل چلنے والوں کو کچل دیا، ویڈیو وائرلواقعہ پیر کی رات اس وقت پیش آیا جب ایک SUV گاڑی جسے اس میں موجود شخص انتہائی تیز رفتاری سے چلا رہا تھا، اس کے قابو سے باہر ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دیپیکا کو منگنی میں جو انگوٹھی دی وہ میرے وسائل سے باہر تھی: رنویر سنگھنئی دہلی: بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے انکشاف کیا کہ دیپیکا کو منگنی میں جو ہیرے کی انگھوٹی دی وہ میرے وسائل سے باہر تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی ، آصف زرداریکراچی : سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی کیونکہ مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »