سابق سیکریٹری قانون نے اپنے ہٹائے جانے سے قبل کیا کیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق سیکریٹری قانون نے اپنے ہٹائے جانے سے قبل کیا کیا تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد سیکریٹری قانون ارشد فاروق کرپشن ریفرنس کا سامنا کرنے پر میڈیا کا نشانہ بن گئے، انہیں حال ہی میں اپنے منصب سے ہٹا بھی دیا گیا لیکن چند ہفتوں قبل ہی انہوں نے نیب قانون میں تبدیلیوں کا مسودہ تیار کیا تھا۔گریڈ 22 کے چار افسران کو ڈائریکٹر جنرلز مقرر کرنے کی استدعا اور ایک افسر اور بارسوخ داماد کو ایم پی ون اسکیل دینے کی مخالفت کی۔ آیا یہ قسمت کا موڑ تھا یا کچھ اور، میڈیا نے سوال اٹھایا کہ ایک افسر جسے پہلے نیب ریفرنس کا سامنا ہے، وہ سیکریٹری قانون کیسے بن سکتا ہے؟ اس نے وہ رویہ اختیار...

رپورٹ میں نیب حکام کے حوالے سے کہا گیا کہ ریفرنس درج ہونے پر ایک وزیر کو مستعفی ہونے کا کہا گیا لیکن ایک افسر جسے پہلےہی سے ریفرنس کا سامنا تھا اس کی ہٹانے کے بجائے وزارت میں اعلی عہدے پر تقرری کردی گئی۔ جب مختلف ٹاک شوز میں جب یہ موضوع زیر بحث آیا تو حکومت نے ارشد فاروق کو سیکریٹری قانون کے عہدے سے ہٹادیا۔

یہی نہیں ارشد فاروق نیب کے لئے بھی ایک بڑی رکاوٹ بن گئے جب انہوں نے وزیراعظم کے نام ایک رسمی سمری میں نیب میں گریڈ 22 کے چار ڈائریکٹرز جنرل کی تقرری کی سفارش کی۔ جب یہ سمری وزارت قانون میں پہنچی تو ارشد فاروق نے سوالات اٹھائے اور نیب کی تجویز میں خامی کی نشاندہی کی کہ کس طرح ڈائریکٹر جنرل کو گریڈ 22 دیا جاسکتا ہے۔ اسے ڈپٹی چیئرمین نیب کو رپورٹ کرنا ہوتا ہے جو خود گریڈ 21 کا حامل ہے۔

انہوں نے اس حو الے سے مالی مضمرات پر بھی سوالات اٹھائے اور پوچھا کہ اضافی اخراجات سے کیوں کر نمٹا جائے گا۔ چیئرمین نیب نے سمری وزیراعظم کو پیش کی ا ور کہا کہ پاکستان میں کسی بھی ادارے اور تنظیم کے مقابلے میں لاجواب اور بے مثال ہے۔ چیئرمین نیب کی دستخط سے تین صفحات پر مشتمل سمری میں ادارہ چاہتاہے کہ وزیراعظم بیورو کے ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ڈائریکٹر جنرل کی موجودہ اسامی کو گریڈ 21 سے ترقی دے کر گریڈ 22...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئین و قانون میں رہتے ہوئے لڑنا آتا ہے، فضل الرحمانمولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ ہمیں آئین و قانون میں رہتے ہوئے لڑنا آتا ہے، امریکا اور یورپ سے دوستی چاہتے ہیں، غلامی سے انکار ہے، نہ غلامی قبول ہے، نہ کسی ادارے کو غلام رہنے دیں گے Ap iny mulana to na e khy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہم قانون اور آئین کے اندر رہتے ہوئے اپنی جنگ لڑیں گے، مولانا فضل الرحماناسلام آباد: (دنیا نیوز) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے آئین، جمہوریت اور اصولوں کی جنگ لڑنی ہے۔ آئین سے دور جائیں گے تو تصادم ہوگا۔ ap kis bat ki jang krny ay han...........ghr ja k hlwaaa khaey bssss. Abay ja na .... hamare molk k mosalman kashmiri bhai mar rae han waha ... odhar ja k lar lae na jang ... kr lae jihaad agr momin ha to ... Irada ho jae to moja bhi bola lena ... mere pas itnae loog nahi jitnae k tere pas is waqt han Aur agar larai jhagra howa tou? Ilzam hukumat k sar?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ای سی ایل سے نام نکالنے پر قانون کے مطابق فیصلہ کریں: نیبقومی احتساب بیورو کی جانب سے وزارتِ داخلہ کو بھیجے گئے جواب میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی علاج کے لیے پاکستان سے باہر سفر کی اجازت دینے کے بارے میں قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کو کہا گیا ہے۔ Khoty k sathy kuty wali ni ho rahi waisy JustSaying 😑😑 It would be a big mistake to let this mafia kingpin to jet off through sham guarantors that will decimate along with MNS once he lands in a western country only to chair meetings with anti pak &RAW handlers in foreign countries to try to lay out a road map how to derail pak again عمران خان نے پہلے تو نواز شریف کا طوق عدالت کے گلے میں لٹکانے کی کوشش کی لیکن انسانی ھمدردی کی بنیاد پر ضمانت نہ دینے کے مسلے پر پیروی نہ کرتے ھوئے یہ رسی اپنے گردن ڈالدی پھر اےسی ایل سےنامکے اخراج کے لئے نیب کا سہارا لینے کوشش میں بھی ناکام اب ناجائے رفتن نہ پائے ماندن گلی بند
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی وین پر فائرنگ ،حساس ادارے کے 2، پولیس کے 6اہلکار شہیدراجن پور (ڈیلی پاکستان آن لائن)راجن پور میں پولیس وین پر فائرنگ سے حساس ادارے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن پبلک ٹرانسپورٹ سے ٹیکس وصولی، حکومت سندھ نے قانون سازی شروع کر دیحکومت سندھ ٹرانسپورٹ دے نہیں سکتی لیکن جو موجود ہے اس کو اور مہنگا کرنا چاہتی ہے سہولت کچھ نہیں دینی ٹیکس نہیں بھتہ دو۔۔ Food panda ne roads repair kr k ghalti kr di
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو اور وکلاء کی ملاقاتسابق صدر آصف زرداری سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو اور وکلاء نے ملاقات کی خاندانی قانونی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات تین گھنٹے سے زائد جاری رہی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »