سابق امریکی صدر باراک اوباما کورونا کا شکار ہوگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج میرا کورونا ٹیسٹ مثب آیا ہے جبکہ کچھ دنوں سے میرے گلے میں خراش ہورہی تھی لیکن میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں، اوباما

سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

باراک اوباما نے ٹوئٹر پر کورونا میں مبتلاہونے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ' آج میرا کورونا ٹیسٹ مثب آیا ہے جبکہ کچھ دنوں سے میرے گلے میں خراش ہورہی تھی لیکن میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں'۔ انہوں نے مزیدکہا کہ اہلیہ مشعل کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے جبکہ ہم شکر کرتے ہیں کہ ہم کووڈ ویکسین اور بوسٹر ڈوز لگوالی تھی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak raham karenga

Shocking hammer damage hell exile dictator Obama over sanctions Russia over sad prayers respect Ukraine victims 🇺🇦🇺🇦🇺🇦😭😭😭😭💔💔💔💔🙏🙏🙏🙏

ب چ یہ خبر ہے کسی گ ش ت ی کے بچو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریوں کیلئے سکھ کا سانس ملک میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا08:04 AM, 13 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان,   اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا ، گزشتہ روز وائرس سے ہونیوالی اموات اور مثبت کیسز کی شرح
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے متاثرہ بچوں کے حوالے سے اہم انکشافایک تحقیق میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں میں کووڈ اینٹی باڈیز کی سطح بالغ افراد کے مقابلے میں بہت کم ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پابندیاں ختم۔ہر عمر کے افراد کو حرمین شریفین میں داخلے کی اجازتہرعمر کے بچوں کواپنے والدین اوررشتے داروں کے ساتھ مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ رواں سال بڑی تعداد میں لوگ حج ادا کرسکیں سبحان الله Subhan Allah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا سے مزید نصف درجن امواتپاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 54 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 6 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ میڈیا اخبار یہودیوں کا ایک فتنہ ہے جو خبر کو اس انداز میں پیش کرتا ہے کے لوگوں میں خوف اور ہراس رہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسجدالحرام میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے کورونا پابندیوں کے بغیرنمازادا کی - ایکسپریس اردورواں سال بڑی تعداد میں لوگ حج ادا کرسکیں گے، وزارت حج وعمرہ MashaAllah MashaAllah 💖 💖 SubhanAllah finally i am so happy i wish i was among them but slowly time is coming to go InshahAllah! MashahLLAH. Allah pak isi tarhan ronaq bahal rakhe. Ameen.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس۔24گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 36 ہزار885 ٹیسٹ کیے گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »