سابق آسٹریلوی کوچ جسٹن لینگر پھٹ پڑے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ جسٹن لینگر کا کہنا ہے کہ ہر کوئی میرے چہرے کے سامنے بہت اچھا تھا. DailyJang

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹن لینگر نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ایشیز میں کامیابی پر جب مجھے طویل مدت کے لیے کوچ نہ بنایا گیا تو میں نے بہت برا محسوس کیا۔

انہوں نے کہا کہ بہت سے صحافی ذرائع کا لفظ استعمال کرتے ہیں انہیں ڈرپوک کا لفظ استعمال کرنا چاہیے، ایسے ڈرپوک لوگ ایجنڈے کے تحت چیزیں لیک کرتے ہیں اور سامنے نہیں آتے، مجھے اس سے بہت نفرت ہے۔ جسٹن لینگر کا کہنا ہے کہ ہم نمبر ون تھے، میں کوچنگ سے مزید لطف اندوز بھی نہیں ہورہا تھا لیکن مجھے برطرف کرنا اچھا نہیں لگا۔سابق آسٹریلوی کوچ نے یہ بھی کہا کہ میں نے سابق کپتان ٹم پین، ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز اور وائٹ بال کپتان ایرون فنچ سے بات کرنے کے بعد کوچنگ اسٹائل بدلا۔کرکٹ آسٹریلیا نے جسٹن لینگر کو مختصر وقت کے لیے معاہدے میں توسیع کی پیشکش کی تھی، انہوں نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں میچ فکسر، بھارت میں گریٹ بولر، وسیم سوشل میڈیا صارفین پر پھٹ پڑےاپنی کتاب ’سلطان وسیم اکرم‘ کی رونمائی کے دوران آسٹریلوی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم سوشل میڈیا پر خود پر ہونے والی تنقید پر پھٹ پڑے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس اور نسیم شاہ مل کر کیا کرنے والے ہیں؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس اور موجودہ ٹیم میں شامل نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ایک ساتھ کچھ دلچسپ کرنے والے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس نے ایک بار پھر سے نسیم شاہ کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر اور سابق کوچ  وقار یونس نے ایک بار پھر سے سٹار فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریفوں کے پُل باند ھ دیئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارجنٹائن کی شکست پر جواریوں کی تجوریاں خالی ہوگئیں - ایکسپریس اردوارجنٹائن کی شکست پر جواریوں کی تجوریاں خالی ہو گئیں - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی گول کیپر اپنے ہی ساتھی سے ٹکرا کر ہیڈ انجری کا شکار - ایکسپریس اردوایرانی گول کیپر اپنے ہی ساتھی سے ٹکرا کر ہیڈ انجری کا شکار - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہالی وڈ اداکار جیسن ڈیوڈ فرانک نے خودکشی کرلیفلوریڈا: ہالی وڈ سیریز پاور رینجرز سے شہرت پانے والے معروف اداکار جیسن ڈیوڈ فرانک نے خودکشی کر لی۔جیسن ڈیوڈ فرانک کے مینیجر جسٹن ہنٹ کی جانب سے جاری ایک بیان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »