سابق گورنر سندھ گرفتار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات

ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل کو ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو درخشاں تھانے منتقل کردیا گیا ہے ،سرکاری قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کے ہاتھوں ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کو بھی گرفتار کیا جاچکا ہے،گرفتار کیے جانے والے رہنماؤں میں شاہ محمود قریشی ، اسد عمر، فواد چوہدری، شیریں مزاری ، فردوس شمیم نقوی اور علی زیدی سمیت کئی رہنما شامل ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو جیکب آباد اور فردوس شمیم نقوی کو سکھر جیل منتقل کیا جاچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی گرفتار - ایکسپریس اردوعمران اسماعیل کو ڈیفنس کے علاقے میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کو ایک بار پھر گرفتار کر لیاگیاپاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو ایک دفعہ پھر گرفتار کرلیاگیا ،شیریں مزاری کو پنجاب پولیس کی جانب سے گرفتار کیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علی زیدی اور فردوس شمیم نقوی اندرون سندھ کی جیلوں میں منتقلکراچی : ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو کراچی سے جیکب آباد جیل منتقل کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو سز ملنی چاہیے: علی زیدیصدر تحریک انصاف سندھ سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیں،پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو سز ملنی چاہیے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علی زیدی اور فردوس شمیم نقوی اندرون سندھ کی جیلوں میں منتقلکراچی : ( دنیا نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو کراچی سے جیکب آباد جیل منتقل کر دیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جی ایچ کیو اور کور کمانڈر لاہور کے گھر پر حملہ ، ملوث تمام ملزمان کی پروفائلنگ کرنے کا فیصلہلاہور : جی ایچ کیو اور کور کمانڈر لاہور کے گھروں پر حملے میں ملوث گرفتار اور عدم گرفتار تمام ملزمان کی پروفائلنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »