سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل میں گرفتار ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو دن کی توسیع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل میں گرفتار ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو دن کی توسیع NoorMukaddam MurderCase Accused PhysicalRemand Extended

میں مزید دو دن کی توسیع کردی ہے۔پیر کے روز دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی تکمیل کے بعد ملزم کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کیا گیا اور دلائل سننے کے بعد ڈیوٹی جج مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا نے ظاہر ذاکر جعفر کے ریمانڈ میں مزید دو دن کی توسیع دے دی اور ہدایت دی کہ ملزم کو 28 جولائی کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے۔ملزم ظاہر ذاکر جعفر کو سخت سیکیورٹی میں عدالت کے احاطے میں لایا گیا اور اس دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث کمرہ عدالت میں اندھیرا چھایارہا۔موبائل کی روشنی میں ہونے والی سماعت کے...

پینل کوڈ کی سیکشن سیکشن 109، 176، 201، 511 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ساجد چیمہ نے عدالت کو بتایا کہ قتل کے واقعہ سے جوڑے دیگر 4 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔سماعت کے دوران ملزم نے کمرہ عدالت میں چیخنا شروع کردیا کہ مجھے کچھ سنائی نہیں دے رہا۔جس پر عدالت نے ملزم کو کمرہ عدالت کے اندر آنے کی ہدایت کردی۔ملزم کے وکیل انصر نواز مرزا نے عدالت سے کہا کہ تفتیشی افسر نے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ہے، ظاہر ذاکر جعفر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں اپنے دلائل میں کہا کہ پولیس پہلے ہی 5 دن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر 94736 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی گولڈ مارکیٹ میں عیدالاضحیٰ کے بعد سونے کے نرخوں میں کمیGold prices fall in Saudi gold market after Eid al-Adha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں یکدم بڑی کمیپاکستان زندہ باد _Mansoor_Ali کوئی ٹیویٹ کر دیو kya 1 rup k 10 dollar mil rhy hn :P kamal karty hu panday g :P
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان لٹ گئے گھر میں چوری کی وارداتFormer captain of Pakistan hockey team Tahir Zaman was killed in a burglary
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان طاہر زمان کے گھر پر چوریشہباز سینیئر کا کہنا تھا کہ طاہر زمان کے اہلِ خانہ گھر واپس آئے تو چوری کی واردات کا پتا چلا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی کی موت معمہ بن گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی کی موت معمہ بن گئی, پولیس حکام کا کہنا ہے کراچی کے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »