سابق صدر آصف زرداری کی نیویارک میں پراپرٹی کی تحقیقات, 5 لاکھ 30 ہزار ڈالر میں اپارٹمنٹ خریدا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق صدر آصف زرداری کی نیویارک میں پراپرٹی کی تحقیقات, 5 لاکھ 30 ہزار ڈالر میں اپارٹمنٹ خریدا گیا NAB MediaCellPPP AAliZardari

کمیشن ریکارڈ میں آصف زرداری نے نیویارک پراپرٹی ظاہر نہیں کی۔ نیب ذرائع کے مطابق نیویارک پراپرٹی رجسٹرار کی پرانی دستاویزات نیب کے پاس موجود ہے، ملکیت آصف زرداری کی ہی تھی۔دستاویزات کے مطابق 20 جون 2007 کو 5 لاکھ 30 ہزار ڈالر میں اپارٹمنٹ خریدا گیا۔ سات جون 2007 کو آصف زرداری نے میری این نامی خاتون

کو پراپرٹی خریدنے کا پاور آف اٹارنی دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے فلیٹ کی موجودہ ملکیت سے متعلق امریکا سے مزید معلومات لینے کا فیصلہ کرلیا۔آصف علی زرداری نے نیویارک پراپرٹی کیس میں 28 جولائی تک عبوری ضمانت لے رکھی ہے۔ آصف زرداری نے نیب سے سوالنامے کا جواب دینے کیلئے ایک ماہ کی مہلت بھی طلب کی تھی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کمی کے بعد 93 ہزار 331 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہرکا آغاز ، مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہپاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی نہ آسکی، ایک دن میں 1800 سوسے زائد کیسز سامنے آئے اور مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3.84 فیصد ہوگئی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19 Now there's fourth layer of Corona and still they're not canceling our exams. It's a shame... like they should promote the students now, it's all about our lives...cancelboardexams2021 cancelExamsSaveStudent ShafqatMahmood Mujhy to nahi lagta sub normal hen han jisko koe beemari hey usko bhi dalo corona kay jail may This is normal sickness plzz don't portray fear among mases
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر پاکستانی گلوکارہ کی آواز میں اردو غزل سننے لگےسابق امریکی صدر اوباما پاکستانی گلوکارہ کی غزل سننے لگے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیرِ کویت نے صدر عارف علوی کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیامیرِ کویت نے صدر عارف علوی کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی Kuwait Pakistan EmirOfKuwait SheikhNawafAlAhmadAlSabah ArifAlvi Accepted Invitation MoIB_Official GovtofPakistan ArifAlvi PresOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہصرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 172 روپے کم ہوکر 93707 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خبرنیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدینیپرا نے بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے نے 12 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »