سابق وزیراعظم نوازشریف کو سزا سنانے والا جج ویڈیو سکینڈل میں نوکری سے برطرف

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کو سزاسنانے والے، جج سے متعلق بڑی خبر

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ملک ویڈیو سکینڈل میں گنہگار پائے گئے۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ارشد ملک کو صفائی کا پورا موقع دیتے ہوئے ان انکوائری کے دوران موقف بھی سنا گیا۔ ملزم کے خلاف مس کنڈکٹ کے الزامات کے تحت قانونی کارروائی کی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزم ارشد ملک کی ریٹائر کرنے کی دائر 2 درخواستیں بھی مسترد کی جاتی ہیں۔ انکوائری آفیسر جسٹس سردار احمد نعیم نے ملزم جوڈیشل افسر کیخلاف انکوائری میں نوکری سے برخاست کرنے کی سفارش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کو ختم کریں ورنہ یہ پاکستان کو ختم کردے گا، سابق وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نوازشریف کو سزا سنانے والا جج ویڈیو سکینڈل میں نوکری سے برطرفلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سزا سنانے والے جج کو ویڈیو سکینڈل میں نوکری سے برطرف کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مودی نے 5اگست کو بہت بڑی غلطی کی، اب کشمیر آزاد ہوگا،وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی قانونی حیثیت تبدیل کرکے جدوجہد کو روکا نہیں جاسکتا، وزیراعظمکشمیر کی قانونی حیثیت تبدیل کرکے جدوجہد کو روکا نہیں جاسکتا، وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KashmirSiegeDay 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کو اللہ ایسے دور سے گزار رہا ہے جس کی منزل آزادی ہے,وزیراعظمکشمیریوں کو اللہ ایسے دور سے گزار رہا ہے جس کی منزل آزادی ہے,وزیراعظم PMImranKhan 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege KashmirSiegeDay EndIllegalSiegeofKashmir pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial RisingKashmir KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »