سائفرکیس چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قصوروار قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں سائفرکیس کا چالان جمع کرا دیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو قصوروار قرار دیدیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سائفرکیس کے چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو ٹرائل کر کے سزا دینے کی استدعا کی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر اپنے پاس رکھا، اسٹیٹ سیکرٹ کا غلط استعمال کیا۔ سائفرکاپی چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس پہنچی لیکن واپس نہیں کی گئی۔ شاہ محمود قریشی نے 27 مارچ کی تقریرکی پھر چیئرمین پی ٹی آئی کی معاونت کی ایف آئی اے نے 28 گواہوں کی لسٹ چالان کے ساتھ عدالت میں جمع کرا دی ہے۔ 27 گواہوں کے 161 کے بیانات قلمبند ہونے کے بعد چالان کے ساتھ انھیں منسلک کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر آج فردِ جرم عائد ہونے کا امکانراولپنڈی : سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر آج فردِ جرم عائد ہونے کا امکانراولپنڈی : سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخرراولپنڈی : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخرکر دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخرراولپنڈی : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخرکر دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخرآفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت میں سائفرکیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی ، خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا ، سینئر پراسیکیوٹر شاہ خاور کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ سائفر کیس کے ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو چالان کی نقول تقسیم کی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اعظم خان کے بعد اسد مجید بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہ بن گئےاسلام آباد: سائفرکیس، اسد مجید کے 161 کا بیان بھی سامنے آگیا، اعظم خان کے بعد فارن سیکریٹری بھی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہ بن گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »