سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخرکر دی

راولپنڈی : خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخرکرتے ہوئے 23 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا ، سینئر پراسیکیوٹر شاہ خاور کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ بعد ازاں آفیشل سیکریٹ ایکٹ سائفر کیس کی سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی اور خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات سماعت کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر آج فردِ جرم عائد ہونے کا امکانراولپنڈی : سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس : چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر آج فردِ جرم عائد ہونے کا امکانراولپنڈی : سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم ٹل گئیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں  سائفر کیس کی سماعت  ہوئی، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین  نے سماعت کی،گزشتہ سماعت پر چالان کی نقول تقسیم نہ ہونے پر فرد جرم  کی کارروائی نہیں ہو سکی ،عدالت نے ملزمان میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمودقریشی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکیسائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی۔سائفر کیس کی منگل کے روز ہونے والی سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس؛ عمران خان، شاہ محمود قریشی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخرآئندہ تاریخ 23 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگیپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر کل فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کریں گے۔عدالت نے کل سائفر کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »