زینب عباس کا بھارت چھوڑنے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشکل وقت میں تعاون کرنے والوں کی شکر گزار ہوں، اسپورٹس اینکر

میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیکاہنہ میں شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج کرنے والوں پر مقدمہ درجوڈھ معاملے پر بلوچستان حکومت کا الٹی میٹم، بی این پی نے احتجاج اور ہڑتال کی کال دے دیخیبرپختونخوا کے تمام کالجز میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام ختمحماس کے پاس اسرائیل کو تگنی کا ناچ نچانے والا ہتھیار کہاں سے آتا ہےنیب نے 1 ارب 37 کروڑ کے اراضی اسکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیاپاکستان قطر کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیفامریکا میں دنیا کے سب سے وزنی کدو کی کاشتایکس...

زینب عباس کا کہنا ہے کہ مجھے نہ تو بھارت چھوڑنے کا کہا گیا نہ ہی ملک بدر کیا گیا۔ مجھے فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں تھا تاہم انٹرنیٹ پر اپنے خلاف آنے والے ردعمل سے خوفزدہ ہوگئی تھی۔ اس صورتحال سے میرے خاندان اور سرحد کے دونوں طرف کے دوست بھی پریشان تھے۔زینب عباس نے اپنی پوسٹس پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں ان پوسٹس سے ہونے والی تکلیف کو سمجھ سکتی ہوں اور اس پر افسوس کرتی ہوں۔ اس طرح کی زبان کیلئے کوئی عذر یا گنجائش نہیں اور جن لوگوں کی بھی دل آزاری ہوئی میں اُن سے خلوص دل سے معافی چاہتی ہوں۔ میں...

زینب عباس کے قریبی ذرائع نے انکے بھارت سے دبئی پہنچنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے یہ قدم اپنی فیملی اور دیگر براڈکاسٹرز کے مشورے کے بعد اٹھایا ہے۔بھارت کے میچ میں اسٹیڈیم خالی کیوں! ہربھجن ہٹ دھرمی پر اُتر آئےنجی بینک ملازمین کا اکاؤنٹ ہولڈر سے فراڈ، کروڑوں ڈالر بیرون ملک منتقل کردیے خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت چھوڑنے کے بعد زینب عباس کا پہلا ردعمل سامنے آگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت چھوڑنے کے بعد اپنا پہلا ردعمل دیتے ہوئے زینب عباس نے کہا ہے کہ بھارت میں لوگوں نے ردعمل نے مجھے خوف زدہ کردیا تھا  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر اظہار خیال کرتے ہوئے زینب عباس کا کہنا تھا کہ نہ مجھے بھارت سے ڈی پورٹ کیا گیا اور نہ ہی بھارت سے نکلنے کا کہا گیا البتہ آن لائن آنے والے لوگوں کے رد عمل نے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟ رابی پیرزادہحماس کے حملوں کے بعد امریکہ اور بھارت اسرائیل کا حمایتی بن کے سامنے آیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارکو فلسطینیوں کی حمایت پر تنقید کا سامناحماس کے حملوں کے بعد امریکہ اور بھارت اسرائیل کے حمایتی بن کے سامنے آئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’مجھے نہ بھارت سے۔۔۔۔۔۔۔‘ زینب عباس نے خاموشی توڑ دیزینب عباس نے لکھا کہ بھارت میں میرا تجربہ اچھا رہا، لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرا، مجھے نہ بھارت سے نکالا گیا، نہ ہی ڈی پورٹ کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پاکستانی سپورٹس پریزنٹر زینب عباس کے خلاف کیس بنانے پر پاکستان کے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھارت میں پاکستانی سپورٹس پریزنٹر زینب عباس کے خلاف کیس بنانے پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ زینب عباس کے خلاف ٹوئٹ پر کیس درست اقدام نہیں ہے انہیں بلاجواز اس کیس میں گھسیٹا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلو بلوچ نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ بھارت کرکٹ ورلڈ کپ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی کا کیچ چھوڑنے کے بعد آسٹریلیا کا سیمی فائنل کھیلنا مشکل ہے، گھمبیرسابق جارح مزاج بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا نے کوہلی کا کیچ ڈراپ کرکے خود کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »