کسی نے کالا جادو کیا میں مرنے والی تھی، بینا چوہدری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بینا چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ کسی نے مجھ پر کالا جادو کروایا تھا میں مرنے والی تھی اللہ خدا نے نہیں زندگی دی

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

بینا چوہدری حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اداکاری سمیت دیگر معاملات پر کھل کر باتیں کی اور بتایا کہ کچھ عرصہ قبل وہ شدید علیل ہوگئی تھیں۔

بینا چوہدری کا کہنا تھا کہ جنہوں نے ان پر کالا جادو کیا انہوں نے سوچا ہوگا کہ ان کا ویسے تو کچھ بگاڑ نہیں سکتے، اس لیے ان پر جادو کردیتے ہیں۔ بینا چوہدری نے بتایا کہ کالے جادو کے باعث ہی ایک رات وہ مرنے والی تھیں، انہیں اس رات شدید تکلیف ہوئی اور سانس لینے میں مشکل ہو رہی تھی، جس کے بعد انہوں نے اپنی موت کو قریب دیکھ کر کلمہ پڑھا۔

بینا چوہدری نے کہا کہ کالے جادو کا اثر ہونے کے وقت انہوں نے خوب عبادت کی، انہیں روحانی سکون ملا اور انہوں نے اتنی عبادت کی کہ انہیں لاشعوری طور پر بھی چیزوں کی سمجھ آنے لگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2050 تک فالج کے سبب اموات کی تعداد 1 کروڑ تک پہنچ جائے گیفالج کے سبب ہونے والی اموات کی جو تعداد 2020 میں 66لاکھ تھی وہ 2050 میں بڑھ کر 97 لاکھ تک متوقع ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لائبہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرللائبہ خان نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں ٹی شرٹ اور ٹراؤزر زیب تن کیے کالا چشمہ پہنے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لائبہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرللائبہ خان نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں ٹی شرٹ اور ٹراؤزر زیب تن کیے کالا چشمہ پہنے خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذہنی مسائل رہے لیکن ’پاگل خانے‘ کبھی نہیں گئی، میرامیرا نے کہا کہ زندگی میں تنازعات آتے رہتے ہیں، میرے متعلق یہ خبر آئی کہ امریکا میں پاگل خانے میں ہوں اس میں کوئی سچائی نہیں تھی'۔