زیرِ حراست انڈین ’جاسوس‘ کلبھوشن جادھو سے اسلام آباد میں انڈین حکام کی ملاقات

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلبھوشن جادھو کی اسلام آباد میں انڈین ہائی کمیشن کے ارکان سے ملاقات

عالمی عدالت انصاف میں جو کیس پاکستان نے جیتا تھا اس کے فیصلے کے اہم نکات میں یہ بات بھی شامل تھی کہ ویانا کنونشن برائے قونصلر روابط کی دفعہ 36 کے تحت کلبھوشن یادیو کو ان کے حقوق کے بارے میں بتایا جائے۔

اس کے علاوہ فیصلے میں کہا گیا تھا کہ کلبھوشن کیس پر مؤثر نظر ثانی کے لیے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں جس میں اگر ضرورت پڑے تو قانون سازی کا نفاذ بھی شامل ہے اور جب تک مؤثر نظرِ ثانی اور دوبارہ غور مکمل نہ ہوجائے اس وقت تک پھانسی کی سزا کو روک دیا جائے۔ ان کے مطابق نظرِ ثانی اور دوبارہ غور کے لیے پاکستان اپنے موجودہ قوانین کا جائزہ لیا تا کہ ویانا کنوینشن کے آرٹیکل 36 کے تحت مناسب طریقے سے نظرِ ثانی اور غور کیا جاسکے۔پاکستان کی ایک فوجی عدالت نے اپریل 2017 میں کلبھوشن جادھو کو جاسوسی، تخریب کاری اور دہشت گردی کے الزامات میں موت کی سزا سنائی تھی۔

عالمی عدالت نے انڈیا کی یہ اپیل مسترد کر دی تھی تاہم پاکستان کو حکم دیا تھا کہ وہ ملزم کو قونصلر تک رسائی دے اور ان کی سزایے موت پر نظرِ ثانی کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت میں تارکین وطن کا مجوزہ قانون انڈین شہریوں کی پریشانی کا سبب کیوں ہے؟اس بل کو کویت کی قومی اسملبی کی قانون ساز کمیٹی نے منظور کیا ہے لیکن اس کو قانون بننے کے لیے حکومت کی منظوری درکار ہے۔ اگر ایسا ہو جاتا ہے تو آٹھ لاکھ انڈین شہریوں کو کویت چھوڑنا پڑ سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر رسائی دیدی گئی - ایکسپریس اردوبھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے بھارت کے ناظم الامور گورو اہلووالیا نے اسلام آباد میں ملاقات کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بچوں کے اغوا ، امریکا اور پاکستان کے درمیان بڑا معاہدہاسلام آباد : امریکا اور پاکستان میں بچوں کے اغوا کی روک تھام سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، دونوں ممالک بچوں کی بازیابی کیلئے ملکر کام کریں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور پاکستان کے درمیان شاندار معاہدہ طے پا گیااسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکا اور پاکستان میں بچوں کے اغوا کی روک تھام سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، دونوں ممالک بچوں کی بازیابی کیلئے ملکر کام کریں گے، معاہدہ پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پرظلم بڑھ رہااسلامو فوبیاکاکچھ نہ کیاتودنیا۔۔۔مشیرقومی سلامتی معیدیوسف نے دنیا کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نےکہاہےکہ بھارت میں مودی کی نگرانی میں مسلمانوں پرظلم بڑھ رہا ہے،بی جےپی نازی ازم سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں کا مہنگائی کیخلاف ہارن بجاﺅ حکمران جگاﺅ تحریک شروع کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوتاجروں کا مہنگائی کیخلاف ہارن بجاﺅ حکمران جگاﺅ تحریک شروع کرنے کا اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »