زیتون کے پتے کینسر، کولیسٹرول کو کم کرنے میں مددگار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیتون کے پتے کینسر کے خطرے کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ کولیسٹرول کو بھی کم کرنے میں مدد گار ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہم میں سے اکثر لوگ زیتون کے مزیدار پھل

کھانے کی خواہش کرتے یا اسکا خالص تیل استعمال کرتے ہیں۔ زیتون اور زیتون کے تیل کے ذائقے اور فوائد پر تو سبھی متفق ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ زیتون کے پتے بھی خاصے فوائد کے حامل ہیں۔

ہزاروں برسوں سےبہت سی دواؤں کے لیے زیتون کے پتوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ پتے غذائی مرکبات سے بھرپور ہوتے اور بیماریوں کے خلاف موثر ثابت ہوتے ہیں۔ عرق نکالنے کے علاوہ زیتون کے پتوں سے فائدہ اٹھانے کے اور بھی کئی طریقے ہیں، لیکن دیگر طریقوں سے ان کے مکمل فوائد نہیں ملتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No doubt about that.

لوگوں کو زیتون کا تیل خالص نہیں مل رہا آپ نے پتوں کی بات شروع کر دی ہے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل India Bjp Ghandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کینسر کو شکست دینے والی لڑکی خلا کے سفر کے لیے تیارکینسر کو شکست دینے والی لڑکی خلا کے سفر کے لیے تیار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاش کے باون پتے - ایکسپریس اردوجس اسٹیبلشمنٹ کا سب مل کر رونا روتے ہیں اُس کے سابقہ جرنیل کے دوبیٹے دومخالف جماعتوں کی ترجمانی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لئے۔الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے سینیٹ کے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لئے۔ Pakistan SenateElections SenateElections2021 PPPCandidates ECP NominationPapers Approval MediaCellPPP BBhuttoZardari SaleemMandvi GovtofPakistan AAliZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراضاتمسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراضات PTIGovernment PTI PMLN PervaizRashid SenateElections Objections NominationPapers SenPervaizRd pmln_org Marriyum_A PTIofficial GovtofPakistan shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »