زوال پذیر معاشرہ ہی تعصبات کی اجازت دے سکتا ہے،صدرمملکت عارف علوی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انتہا پسندانہ، مکروہ فلسفے کی حوصلہ افزائی کرنے والا ایک زوال پذیر معاشرہ ہی تعصبات کی اجازت دے سکتا ہے۔

تفصیل کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بی جے پی، ہندوتوا اور آر ایس ایس کے انتہا پسندانہ، مکروہ فلسفے کی حوصلہ افزائی کرنے والا ایک زوال پذیر معاشرہ ہی تعصبات کی اجازت دے سکتا ہے۔

اکیسویں صدی میں ایسے تعصب کو بھارت میں ریاستی حمایت حاصل ہے۔ بی جے پی / ہندوتوا / آر ایس ایس کے انتہا پسندانہ ، مکروہ فلسفے کی حوصلہ افزائی کرنے والا ایک زوال پذیر معاشرہ ہی اس کی اجازت دے سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی پاکستان کو فیٹف میں بلیک لسٹ کرنے کی سازش ناکامبھارت کی پاکستان کو فیٹف میں بلیک لسٹ کرنے کی سازش ناکام ARYNewsUrdu FATF ناکام بھارت کا دوسرا نام Bharat ka moh kala
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یاسمین راجہ کی طرف سے 27اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کی اپیلغیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں وکشمیر میں حریت رہنماءاور مسلم خواتین مرکز کی سربراہ یاسمین نے کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے پلیز اس لڑکی کی مدد کریں پلیز اسکے خاندان والے اسے قتل کر دے گی ۔نمبر ۔رضیہ حنیف ۔0307۰7361549 سر لڑکی لاھور میں ھے پلیز مدد کرے پلیز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی دس سال کی کون سی بات سچ ثابت ہوئی؟‌عمران خان کی دس سال کی کون سی بات سچ ثابت ہوئی؟‌ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMIKonARY مہنگائی تب ہوتی ہے جب حکمران چور ہو یہ سارے چور اکھٹے ھو جائیں گے۔ میں ان کو رلاؤں گا۔۔ اس نے کہا تھا جنرل جب پاور میں آتے ہیں تو پھر ااپنے 🐕🐕🐕🐕 کو آگے لاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا انعقاد، نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکتبہاولپور: (دنیا نیوز) بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا کامیاب انعقاد کیا گیا، علاقے کے نوجوانوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد پر زبردست جوش و خراش کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلوں مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاق کا تیل و گیس کی تلاش کیلئے 40 نئے بلاکس کی نیلامی کا فیصلہوفاق کا تیل و گیس کی تلاش کیلئے 40 نئے بلاکس کی نیلامی کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہماری باتیں تسلیم کی گئیںنظر ثانی کی درخواست کیوں دیں؟وفاقی وزیرقانوناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ فیصلے سے ثابت ہوگیا ریفرنس سچ پر مبنی تھا۔ہماری باتیں تسلیم کی گئیں، نظر ثانی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »