زندگی ہے نام لطف ِ صحبت ِ احباب کا؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مل بیٹھنا بھی کتنی بڑی نعمت ہے۔ اس نعمت کا حال کچھ اُن سے پوچھئے جنہیں یہ نعمت میسّر ہے اور اُن سے بھی جنہیں یہ میسّر نہیں۔ انسانوں کو اس لیے خلق کیا گیا ہے کہ مل کر رہیں پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم:

مل بیٹھنا بھی کتنی بڑی نعمت ہے۔ اس نعمت کا حال کچھ اُن سے پوچھئے جنہیں یہ نعمت میسّر ہے اور اُن سے بھی جنہیں یہ میسّر نہیں۔ انسانوں کو اس لیے خلق کیا گیا ہے کہ مل کر رہیں، ایک دوسرے سے مدد چاہیں، ایک دوسرے کی مدد کریں اور مل کر اِس دنیا کو زیادہ سے زیادہ دل کش بنانے پر متوجہ رہیں۔ یہ دنیا وہ سمندر ہے جس میں کوئی بھی انسان جزیرہ ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتا۔ کوئی بھی انسان تنہا کچھ نہیں۔ اقبالؔ نے کہا ہے ؎اگر کسی میں بے حساب صلاحیتیں ہوں اور سکت بھی پائی جاتی ہو تب بھی وہ تنہا زیادہ دور نہیں چل...

ماحول انسان کو بہت کچھ دیتا ہے، بہت کچھ سکھاتا ہے مگر یہ نکتہ بھی ذہن میں رہے کہ ماحول سے کچھ لینے یا سیکھنے کا عمل لاشعوری نہیں۔ انسان کو اِس طرف متوجہ ہونا پڑتا ہے۔ جس طور کسی درس گاہ میں سیکھنے پر متوجہ ہونا پڑتا ہے تب ہی کوئی سبق سیکھا جاتا ہے‘ بالکل اُسی طرح زندگی بھی ہم سے بیشتر معاملات میں غیر معمولی توجہ چاہتی ہے۔ اگر متوجہ نہ ہوں تو کچھ بھی ہاتھ نہیں آتا۔ کسی سے متاثر ہونا اور کچھ سیکھنا اپنی اصل میں شعوری عمل ہے۔ ہم اپنے آپ کچھ نہیں سیکھتے بلکہ سیکھنا پڑتا ہے۔ یہ عمل زندگی بھر جاری...

فانیؔ کے بقول زندگی لطفِ صحبتِ احباب کا نام ہے اور اگر یہ نہ ہو تو جینے میں کچھ مزا ہی نہیں، بلکہ ایسے جینے کو جینا نہیں کہا جاسکتا۔ درست مگر یہاں اس کے ساتھ ساتھ کچھ اور سوچنا بھی لازم ہے۔ بہت سوں کو اِس حالت میں دیکھا گیا ہے کہ دوستی کی چوکھٹ پر قربان ہوئے جاتے ہیں۔ اُن کے نزدیک دوستی ہی سب کچھ ہے۔ حد یہ ہے کہ وہ قرابت داروں یعنی رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ اہلِ خانہ کو بھی نظر انداز کرتے چلے جاتے ہیں۔ یہ انتہا ہے اور ہر انتہا کی طرح اس انتہا سے بھی گریز لازم ہے۔ ہر چیز اعتدال کے دائرے میں اچھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی میرٹ پر یقین رکھتی ہے، میرا تقرر منہ بولتا ثبوت ہے، پہلی خاتون جنرلاسلام آباد : خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کہا ہے کہ ترقی اور کامیابی کیلئے محنت درکار ہوتی ہے صنف کا مسئلہ نہیں، خواتین پاکستان میں ہر شعبے میں اپنے جوہر دکھا رہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم خیبرپختونخوا سے اسمگل ہورہی ہے، بحران کا خدشہ ہے، قمر زمان کائرہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چھوٹی سی بات پر طالب علم نے زندگی کا خاتمہ کرلیابھارت : چھوٹی سی بات پر طالب علم نے زندگی کا خاتمہ کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'زندگی تماشا' پر تاحیات پابندی کے لیے عدالت میں درخواست - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دیکے الیکٹرک نے کراچی کے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی، مختلف علاقوں میں شہریوں نے رات سوتے جاگتے گزار دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تصویر کا جنون چینی شخص نے کم سن بیٹے کی زندگی خطرے میں ڈال دیکچھ لوگوں کومہم جوئی اور خطرناک مقامات پر تصاویر بنوانے کا جنون کچھ زیادہ ہی ہوتا ہے اور اس جنونی شوق کی تسکین کے لیے نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی زندگی کو خطرے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »