زمین کا وہ مقام جہاں پانی ہونے کے باوجود زندگی موجود نہیں - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

یہ تصور کرنا ممکن نہیں کہ زمین میں کوئی ایسی جگہ ہو جہاں زندگی موجود نہ ہو مگر سائنسدانوں نے اس کی تصدیق کی ہے World Science DawnNews

زمین کو اس کائنات میں واحد قابل رہائش سیارے کے طور پر جانا جاتا ہے مگر اب کروڑوں یا لاکھوں سال بعد دریافت کیا گیا کہ یہاں بھی ایک مقام ایسا ہے جہاں زندگی کا پنپنا ممکن نہیں۔

ایتھوپیا کے جنوب مشرقی کونے پر موجود یہ صحرائی علاقہ دنیا کے گرم ترین مقامات میں سے ایک ہے جہاں درجہ حرارت اوسطاً 62 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔ دو متحرک آتش فشاں، ایک لاوے پر مشتمل جھیل، گیزرز، تیزابی تالاب اور متعدد معدنیاتی ذخائر کے ساتھ یہ جگہ کسی اور ہی سیارے کا منظر پیش کرتی ہے۔ اس مقصد کے لیے تحقیقی ٹیم نے بڑے پیمانے پر جینیاتی اشاریوں کو دیکھا جن سے جرثوموں اور جراثیموں کو مختلف اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے، خلیات کی جانچ پڑتال کے لیے فورسینٹ فلو cytometry کو استعمال کیا گیا جبکہ کھارے پانی کی کیمیائی جانچ کی گئی اور دیگر طریقہ کار بھی استعمال ہوئے۔

اس وقت سائنسدان زمین سے باہر دیگر سیاروں میں زندگی اور رہائش کے امکانات کے لیے سیال پانی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور ان کے خیال میں خلیات کو اپنے افعال کے لیے پانی کی ضرورت ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرتپولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن: ڈاکٹرز کا اسحاق ڈار کو فوری آپریشن کرانے کا مشورہلندن: ڈاکٹرز کا اسحاق ڈار کو فوری آپریشن کرانے کا مشورہ تفصيلات جانئے: DailyJang Why always jeo and jung knows these shitty news
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی گرام کا پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کا اعلانوزیراعظم عمران خان کہتے ہیں بیرون ملک سے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے، سمندر پار پاکستانیوں کیلئے قانونی طریقے سے رقوم بھجوانے کا پُرکشش پیکیج شروع کرنے کی نوید بھی سنادی پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ shakeeeel1 یہ پردیسی بھائیوں کو چونا لگانے کے چکر میں ہے۔میں خد دیار غیر میں ہوں۔لیکن اس چول کی بات پر یقین نہی کرتا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب کا شہبازشریف فیملی کی مختلف انڈسٹریز منجمد کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی جانب سے مسلم  لیگ ن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹیلر سوئفٹ نے مائیکل جیکسن کا زیادہ ایوارڈز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا - ایکسپریس اردوامریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے سال کی بہترین گلوکارہ کا امریکن میوزک ایوارڈ بھی جیت لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت کا حکومتی نوٹیفیکیشن معطل، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریاس حوالے سے مزید جانئے: AajNews AajUpdates COAS SupremeCourt ایک پیج دو صفحوں میں تقسیم جیو مولانا فضل الرحمٰن SupremeCourt نا اہل وزراء خان کے چیف آرمی کی بھی کرکری کر دی وزیر دفاع خٹک اور فروغ نسیم سے خان باز پرس کرے کیوں CJ کو بوٹس لینا پڑا PTIofficial Asad_Umar FaisalJavedKhan MuradSaeedPTI peaceforchange FaisalVawdaPTI ARYSabirShakir Chghulamhusain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »