جنرل ندیم رضا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھال لیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جنرل ندیم رضا نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں، آئی ایس پی آر ISPR DawnNews

نومنتخب چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا ایک انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کر چکے ہیں اور آپریشن ڈائریکٹریٹ میں جی ایس او ون فرائض انجام دے چکے ہیں جبکہ وہ ایک اسٹرائیک کور کے چیف آف اسٹاف بھی رہ چکے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا دسمبر 2016 میں کورکمانڈر راولپنڈی کی اہم پوزیشن پر تعینات ہوئے اور اگست 2018 سے جی ایچ کیو میں چیف آف جنرل اسٹاف تعینات ہیں۔ان کے اہلخانہ میں ایک بیوی اور 4 بچے شامل ہیں۔

اصولی طور پر چیف آف جوائنٹ اسٹاف مسلح افواج کا سب سے اعلیٰ افسر ہوتا ہے جو دفاعی اور سیکیورٹی معاملات میں حکومت کے مشیر کے طور پر کام کرتا ہے جس کے فرائض منصبی میں ’جوائنٹیز‘ کی ترقی اور سروسز کے مابین تعاون بھی شامل ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل، جنرل (ر) کیانی کو جسٹس کیانی کہہ گئے - ایکسپریس اردوچیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو ٹوکا، جسٹس نہیں جنرل کیانی تو کمرہ عدالت میں قہقہے گونج اٹھے Pata chalta hai hawaa kis kadar tight hai jo AG Justice aur COAS main court main high profile hearing per differentiate na ker sakay...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیاایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشرف ٹرائل :ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیامشرف ٹرائل :ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا Islamabad HighCourt TreasonCase Musharraf Additional AttorneyGeneral TariqKhokhar Resigns P_Musharraf IHC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اپنے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میجر جنرل آصف غفور نے عالمی شہرت یافتہ بینڈ ’’ایکسنٹ‘‘ کی خواہش پوری کر دیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بین الاقوامی شہرت یافتہ ایکسنٹ بینڈ کے گلوکار کی آرمی چھوڑ کر بینڈ جوائن کر لیں. یاد آیا سپریم کورٹ کے فیصلے پر کوئی ریجیکٹ ویکٹ کی ٹویٹ نہیں آئی کہیں سرینگر تو نہیں پہنچ گئے؟. ایکسٹینشن_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »