زمبابوے کو ابھی بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے شاہد آفریدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زمبابوے کو ابھی بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے ،شاہد آفریدی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ، جہاں بھی ممکن ہو وہاں زبردست کارکردگی پیش کرنا ضروری ہوتا ہے اور یہی کام پاکستانی ٹیم نے کیا۔ عابد علی ، اطہر ، نعمان ، شاہین اور حسن کو عمدہ پرفارمنس پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔واضح رہے کہ آج دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو ایک اننگز اور 147رنز سے شکست دی ہے ۔ میچ میں عابد علی نے ناقابل شکست 215رنز بنائے تھے جبکہ اظہر علی نے بھی 126سکور کئے ۔ شاہین شاہ آفریدی نے پہلی اننگز...

نعمان علی پہلی اننگز میں کوئی وکٹ حاصل نہ سکے تھے مگر دوسری اننگز میں انہوں نے بھی پانچ کھلاڑیوں کا شکار کیا, انہوں نے 97رنز بھی بنائے تھے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خزانہ کی صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ اللہ کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی حلقہ 249 کی جیت پر کارکنوں کو ٹویٹ کے ذریعے مبارک بادیہ لعنتی نہیں جانتا کہ اس کے چور ڈاکووں باپ نے پاکستان کی معیشت کا کیا حال کیا ہے اس کو اردو زبان تک نہیں آتی اور کل یہ جاھل بھی اندھوں کا لیڈر بنے گا یاربلاولا یے جو جیت ہے نہ ساری ہے سعید سیانے کی محنت سے پر جو اگلی الیکشن میں ھوگی ھار نہ ووہ ھوگے تیرے ابا کی ملک ریاض کی دوستی کی وجہ سے جو ملک ریاض کو سندھ دے دیا ہے می سب کو پتا چلچکا ہے ملک ریاض برابر حصہ زرداری صاحب کو دیتا ہے تبہی مذمت کا ایک لفظ بہی نہیں ووہ بولا کیوں 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی حلقہ 249 کی جیت پر کارکنوں کو ٹویٹ کے ذریعے مبارک بادکچھ متاثرین بحریہ ٹاؤن پر ترس کھاؤ ۔ BBhuttoZardari
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان نے اتوار کو عمرہ کی سعادت حاصل کیوزیراعظم عمران خان نےعمرےکی سعادت حاصل کرلی طواف سےقبل وزیراعظم کےلیےبیت اللہ کےدروازےکھول دیےگئے بیت اللہ کےدروازےکھول کروزیراعظم عمران خان کوزیارتِ خاص کرائی گئی Read More : Newsonepk PMIKinSaudia SaudiArabia
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو ویکسین کی دوسری کھیپ کی فراہمی کوویکس نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : کوویکس نے پاکستان کودوسری ویکسین کھیپ جلدفراہم کرنےکافیصلہ کرلیا ،کوویکس سے پاکستان کو ویکسین کی دوسری کھیپ آئندہ ماہ ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »