زمبابوے کے خلاف میچ میں آسٹریلوی باؤلر مچل سٹارک نے ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زمبابوے کے خلاف میچ میں آسٹریلوی باؤلر مچل سٹارک نے ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

تفصیلات کے مطابق مچل سٹارک نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں ریان برل کو آؤٹ کرتے ہوئے 102 میچز میں تیز ترین 200 وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے

۔پاکستان کے ثقلین مشتاق نے 104میچز میں 200 وکٹیں حاصل کیں تھیں جبکہ بریٹ لی نے یہ کارنامہ 112 میچز، ایلن ڈونالڈ نے 117 میچز اور وقار یونس نے 118میچز میں سر انجام دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیامچل اسٹارک نے ثقلین مشتاق کا ریکارڈ زمبابوے کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں توڑا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مچل اسٹارک نے پاکستان کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا12:43 PM, 3 Sep, 2022, متفرق خبریں, کھیل, سڈنی : آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستان کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی کھلاڑیوں کا ہانگ کانگ ٹیم کے ڈریسنگ روم کا دورہ، حوصلہ بڑھایادبئی: (دنیا نیوز)ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ جیتنے کے بعد ہانگ کانگ ٹیم کے ڈریسنگ روم کا دورہ کیا اور ہانگ کانگ کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا ہدفلاہور:(ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی یوٹیوبر نے 24 گھنٹوں میں باسکٹ بال کے پانچ ریکارڈ توڑ ڈالے - ایکسپریس اردوامریکی یوٹیوبر نے 24 گھنٹے کے دورانیے میں باسکٹ بال کے پانچ عدد ٹِرک شاٹ کے گنیز عالمی ریکارڈ توڑے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »