آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مچل اسٹارک نے ثقلین مشتاق کا ریکارڈ زمبابوے کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں توڑا

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستان کے سابق اسپنر اور موجودہ بولنگ کوچ ثقلین مشتاق کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

مچل اسٹارک نے زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں ریکارڈ اپنے نام کیا، اسٹارک نے زمبابوے کے ریان برل کو آؤٹ کر کے 200 تیز ترین وکٹیں حاصل کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ مچل اسٹارک نے 102ویں ایک روزہ میچز میں 200 وکٹیں حاصل کیں اور اس طرح وہ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں وکٹوں کی ڈبل سنچری کرنے والے تیز ترین بولر بن گئے۔

پاکستان کے ثقلین مشتاق نے 104میچز میں 200 وکٹیں حاصل کیں تھیں جبکہ بریٹ لی نے یہ کارنامہ 112 میچز، ایلن ڈونالڈ نے 117 میچز اور وقار یونس نے 118میچز میں سر انجام دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک پوڈ کاسٹ جس سے بیوی کے قاتل کو گرفتار کرنے میں مدد ملی - BBC News اردوعدالت نے قتل کے 40 بعد فیصلہ دیا کہ لینیٹ ڈاؤسن کو ان کے شوہر نے ہی قتل کیا تھا لیکن فیصلے کے پیچھے پوڈ کاسٹ کی تحقیق کا کافی عمل دخل تھا A court is going to be held before Allah and Allah is the best judge
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ابرارالحق کو ہلال احمر پاکستان کی چئیرمین شپ سے ہٹادیاگیااسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق کو ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیاہے۔وفاقی وزارت صحت نے چیئرمین حلال احمر کی تعیناتی کا Ghtia government
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے گوگل کا 5 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلانلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں آئے ہوئے بدترین سیلاب کے باعث دنیا کے بڑے سرچ انجن گوگل نے 5 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔ Pakistan na bhejo.. Direct london duba aur beljium kay accounts lay kar jama karwa den.. Akhir mein jana wahin hai جتنی بھی امداد مل جائے غربیوں کو کچھ نہیں ملے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کا ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا ہدفلاہور:(ویب ڈیسک) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیتنے کے لئے 194 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی یوٹیوبر نے 24 گھنٹوں میں باسکٹ بال کے پانچ ریکارڈ توڑ ڈالے - ایکسپریس اردوامریکی یوٹیوبر نے 24 گھنٹے کے دورانیے میں باسکٹ بال کے پانچ عدد ٹِرک شاٹ کے گنیز عالمی ریکارڈ توڑے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا سرگودھا جلسہ، بول نیوز نے یوٹیوب پر سب سے زیادہ واچنگ کا ریکارڈ قائم کردیا - بول نیوزپاکستان کے نمبر ون اور سب سے پسندیدہ نیوز چینل ’بول نیوز‘ نے ٹی وی سمیت ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ دیکھے جانے کا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ Ap ka channel Roz Pemra band kardeta hai court tou jao Keep it up ImranKhan SdqJaan ستوں خیراں ہون
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »