زمبابوے سے بدترین شکست پر نائب کپتان پاکستان ٹیم شاداب خان کے غمزدہ ہونے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Oct 28, 2022 | 13:49:PM, T20 World Cup, T20 World Cup News Updates, T20 Video Gallery, پرتھ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے کے خلاف پاکستان

Oct 28, 2022 | 13:49:PM

پرتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کی بدترین پرفارمنس اور شکست پر جہاں شائقین کرکٹ ناراض اور غمزدہ ہیں وہیں دوسری طرف قومی کھلاڑیوں کے جذبات بھی کسی سے پوشیدہ نہ رہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر شاداب کی ڈریسنگ روم کے راستے میں جذباتی ہونے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں شاداب کو زمین پر بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نائب کپتان کے جذباتی ہونے پر ٹیم مینجمنٹ سے ایک شخص شاداب کو تسلی دے رہا ہے اور انہیں اپنے ساتھ لے کر جارہا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’آئندہ اصلی مسٹر بین بھیجیں‘:پاکستان کیخلاف جیت پر زمبابوے کے صدر کا طنز’آئندہ اصلی مسٹر بین بھیجیں‘:پاکستان کیخلاف جیت پر زمبابوے کے صدر کا طنز تفصیل:Zimbawe MrBean T20WorldCup T20WorldCup22 T20WC2022 T20Cricket CricketWorldCup PAKvZIM ZimVsPak TheRealPCB ZimCricketv PakistanCricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم نے کسی شعبے میں اچھا نہیں کھیلا، بابر اعظم کا اعتراف - ایکسپریس اردوشاداب کے آؤٹ ہونے کے بعد اوپر تلے وکٹیں گریں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم Bowlling to achiii ki sb ne اب کرو کم بیک
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاک زمبابوے آخری 10 ٹی 20 مقابلے، کس کا پلڑا بھاری؟ٹی 20 ورلڈ کپ میں میلبرن کے تاریخی اسٹیڈیم میں بھارت سے دلچسپ مقابلے کے بعد شکست کھانے والی پاکستان ٹیم نےاگلے میچ میں زمبابوے کو قابو پانے کا پلان بنالیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: زمبابوے کے سابق کرکٹر کی اپنی ٹیم کی جیت پر جذباتی کمنٹری | کھیل - Geo.tvپومی اپنی ٹیم کی جیت پر انتہائی جذبات ہوگئے اور کھل کر اپنی ٹیم کی تعریف کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زمبابوے کی جیت پر جذباتی کمنڑی سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردواہم میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »