آئی ایم ایف سخت شرائط پر نظرثانی کرے عمل کرنا ممکن نہیں احسن اقبال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سخت شرائط پر نظرثانی کرے، عمل کرنا ممکن نہیں، احسن اقبال

حالات میں آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرنا ممکن نہیں ہے ، عالمی برادری کو اس ضمن میں پاکستان سے اظہار یکجہتی کرنا چاہئے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق احسن اقبال کا کہناتھا کہ سیلاب بہت بڑا سانحہ ہے،حکومت کو مہنگائی سمیت سیلاب کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،سیلاب کی تباہی اپنی آنکھوں سے دیکھی، بحالی کی کوششیں جاری ہیں ،ان کا کہناتھا کہ مون سون 400 سے 700 فیصد زیادہ تھی ، محدود وسائل کے ساتھ سیلاب متاثرین کی بحالی میں مصروف ہیں ، سیلاب سے متاثرہ افراد انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے تمام ادارے محنت کررہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فی الحال آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل درآمد ممکن نہیں، احسن اقبال - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف سے درخواست ہے کہ پاکستان کے لیے جو سخت شرائط رکھی گئی ہیں ان پر نظرثانی کرے، وزیر منصوبہ بندی 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹر اعظم سواتی اصل تشدد کرنے والوں کے نام بتادیئے۔سینیٹر اعظم سواتی اصل تشدد کرنے والوں کے نام بتادیئے۔ AzamSwati PressConference PTI ImranKhanPTI Pakistan FIA PMLNGovt AzamKhanSwatiPk ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan FIA_Agency RanaSanaullahPK MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے دھچکا پہنچا، پی ٹی آئی - ایکسپریس اردوفوج کے کچھ فیصلوں پر تنقید کرنا عمران خان کا آئینی حق ہے، اداروں کی نیوز کانفرنس کا جواب نہیں دے سکتے، پی ٹی آئی باجی ڈرگئی باجی ڈرگئی۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے ملازمین کے بیرون ملک جاکر لاپتہ ہونے کا نوٹسپاکستان سے روانہ ہونے والی پی آئی اے کی بین الاقوامی پرواز میں ڈیوٹی پر مامور پی آئی اے ملازمین کے بیرون ملک جاکر پراسرار طور پر لاپتہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ:وزیرداخلہ کی وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست نمٹا دیڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار نہیں کرنا چاہتے، چالان پیش ہوجائے تو پھر مقدمہ سے نام نہیں نکالا جا سکتا۔لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا بھٹو کی خلع کیلئے درخواست، حلیم عادل شیخ کا موقف سامنے آگیاحلیم عادل شیخ نے کہا کہ فیصلہ اللّٰہ اور عدالتوں نے کرنا ہے ، میں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا، ہر شخص ظلم، دباؤ اور خوف برداشت نہیں کر سکتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »