زرتاج گل پر سفری پابندیوں کے اطلاق کی کوئی قانونی وجہ نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

Imran Khan خبریں

Pti

اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودجہانگیری نے زرتاج گل کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کیا

فائل فوٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر زرتاج گل کا حج ادائیگی کے لیے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ جس میں کہا گیا ہےکہ زرتاج گل پر سفری پابندیوں کے اطلاق کی کوئی قانونی وجہ یا اخلاقی جواز موجود نہیں۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ سیکرٹری داخلہ قانون جاننے والےسینئر افسر کو عدالت کی معاونت کے لیے مقررکریں اور مجاز افسر متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش ہواورکیس کےحقائق سے واقف ہو۔

عدالتی حکم نامے میں مزید کہا گیا ہےکہ وکیل کے مطابق پٹیشنرکے خلاف احتجاج پر متعدد مقدمات درج ہیں اور وہ قانون کا سامنا کررہی ہیں، زرتاج گل کسی بھی کیس میں مفرور یا اشتہاری نہیں اور ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ زرتاج گل پر سفری پابندیوں کے اطلاق کی کوئی قانونی وجہ یا اخلاقی جوازموجودنہیں۔سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخوں پر مشاورت جاری ہے: حکومتی ذرائع

Pti

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم کی درآمد پی ٹی آئی دور میں بننے والے قانون کے تحت ہوئی: انوار الحق کاکڑمیں کوئی مغل بادشاہ نہیں کہ گندم کی درآمد یابرآمدکا حکم جاری کرتا ، اس حوالے سے کوئی اضافی قانون یا اضافی اجازت نامہ پرائیوٹ سیکٹر کو نہیں دیا، سابق نگران وزیر اعظم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارجاسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست پر سماعت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت جاریاس معاملے پر سماعت کے لیے ججوں کو منتخب نہیں کیا گیا اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے خود کو بینچ سے الگ کیا: چیف جسٹس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھ کر ان کی سزا کو مزید سخت بنایا گیا: ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت کا سندھ کے پولیس تھانوں سے متعلق بڑا حکمسندھ ہائیکورٹ نے صوبے کے تھانوں میں ویلفیئر کے نام پر کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »