ریکارڈ بک؛ عابد علی اور شان مسعود نے صفحات الٹ پلٹ دیے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریکارڈ بک؛ عابد علی اور شان مسعود نے صفحات الٹ پلٹ دیے

کراچی:

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز عابد علی اور شان مسعود نے 278رنز جوڑے،یہ میچ کی تیسری اننگز میں دنیا کی کسی بھی اوپننگ جوڑی کی دوسری بڑی شراکت ہے، اس سے قبل بنگلہ دیشی امرالقیس اور تمیم اقبال نے کھلنا ٹیسٹ 2015میں پاکستان کیخلاف 312رنز جوڑے تھے، یہ دوسری اننگز میں کسی بھی وکٹ کیلیے پاکستان کی سب سے بڑی شراکت کا نیا ریکارڈ بھی ہے، اس سے قبل جنوری 2006کے فیصل آباد ٹیسٹ میں یونس خان اور محمد یوسف نے بھارت کیخلاف تیسری وکٹ کیلیے 242رنز کا اضافہ کیا...

عابد علی اور شان مسعود پاکستان کیلیے مجموعی طور پر تاریخ کی دوسری بڑی شراکت قائم کرنے والے اوپنرز کے طور پر بھی اپنا نام درج کرانے میں کامیاب ہوئے ہیں،اس سے قبل دسمبر 1997میں فیصل آباد میں کھیلے جانے والے میچ میں عامر سہیل اور اعجاز احمد نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 298رنز جوڑے تھے،اگست 2001 میں بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ کے بعد پہلی باردونوں پاکستانی اوپنرز نے کسی اننگز میں سنچریاں بنائی ہیں،اس وقت سعید انور 101اور توفیق عمر104کی اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عابد علی نے جاوید میانداد کا ریکارڈ بھی توڑ دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی نے منفرد ورلڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ۔۔۔۔ پاکستانی اوپنرز چھا گئے،عابد علی نے 67 سالہ ٹیسٹ کرکٹ کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا02:11 PM, 21 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: آئی لینڈرز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حارث رؤف نے پہلی گیند پر ہی ریکارڈ بنا ڈالافاسٹ بولر حارث رؤف بگ بیش لیگ میں چھا گئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں سنچریوں کا نیا پاکستانی ریکارڈ قائمکراچی ٹیسٹ میں سنچریوں کا نیا پاکستانی ریکارڈ قائم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کے 26 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک، ڈارک ویب پر منتقل - ایکسپریس اردوزیادہ تر امریکیوں کی آئی ڈی، تصاویر، فون نمبر اور دیگر تفصیلات ہیک ہوئیں جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں rafaybaloch Country Estahlishment hack or sale data ........................
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقاتفیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقات Facebook Users PhoneNumbers Leaked Investigation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »