حارث رؤف نے پہلی گیند پر ہی ریکارڈ بنا ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فاسٹ بولر حارث رؤف بگ بیش لیگ میں چھا گئے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر حارث رؤف نے بگ بیش لیگ میں ڈیبیو میں ہی 2 وکٹیں لے کر اپنی دھاک بٹھا دی۔میلبورن اسٹارز نے برسبین ہیٹ کو 22 رنز سے شکست دی، برسبین ہیٹ 168 رنز کے تعاقب میں 145 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

حارث رؤف نے بگ بیش لیگ میں اپنے کیریئر کی پہلی بال پر ہی برسبین ہیٹ کے اوپنربرائنٹ کو 6 رنز پر پویلین کی راہ دکھائی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے بھی ان کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔ ملیبورن اسٹارز کے ساتھی کرکٹر بینک ڈنک نے کہا ہے کہ حارث سہیل بیٹسمینوں کے لیے خوف کی علامت ہیں، نیٹ میں بیٹنگ کرتے ہوئے کھلاڑی ان کا سامنا کرتے ہوئے گھبرا رہے تھے۔

واضح رہے کہ حارث رؤف پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کررہے ہیں انہوں نے اپنے پیس سے پی ایس ایل میں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا نے اپنی پہلی اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 64 رن بنا لئےسری لنکا نے اپنی پہلی اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 64 رن بنا لئے SriLanka PAKvsSL TheRealPCB Karachi TestMatch Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا نے اپنی پہلی اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 64 رن بنا لئےپاکستان کے 191 رنز کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد اورلاہورسمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے - ایکسپریس اردواسلام آباد اورلاہورسمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے مزید پڑھئے : جہاں قاضی عدل ناکرے وہاں آسمان والا رب اپنے ہونے کا ثبوت ایسے ہی دیتا ہے یا اللہ رحم 🤲 اللہ رحم کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

24 سالہ بائیو کیمسٹ مِس امریکہ منتخبکمیل شریئر پیشے کے اعتبار سے بائیو کیمسٹ ہیں اور جمعرات کو مِس امریکہ کے روایتی مقابلے کو انھوں نے سٹیج پر ایک سائنسی تجربہ کر کے دلچسپ بنا دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اینیمیٹڈ فلم ’دی ڈونکی کنگ‘ ترکی زبان میں بھی ریلیز ہو گئیاینیمیٹڈ فلم ’دی ڈونکی کنگ‘ ترکی زبان میں بھی ریلیز ہو گئی AnimatedFilm TheDonkeyKing Turkish Released
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے معاشی مشکلات کے سبب سعودی شرائط مانیں، ترک صدرترک اخبار کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے دعوی کیا ہے کہ چار روزہ کوالالمپور سمٹ سے دستبرداری کے لئے سعودی عرب نے پاکستان پر دباؤ ڈالا SamaaTV سعودی عرب کےدباومیں آنےکےبعد سہ ملکی میڈیاچینل سےبھی پاکستان کونکال دیا گیا،اب ترکی،ملائشیااورقطر مل کرچینل لانچ کریں گے۔ اس خبر میں کتنی سچائی ہے؟ سلیکٹد نشئی کوالالمپور کانفرنس کے سلسلہ میں پرنس سلمان کے آرڈر پر ایسے ہی لیٹ گیا جسطرح غدار اعظم پرویز مشرف بھانڈ امریکی صدر کےایک فون پر لیٹ گیا تھا اور سب کچھ امریکہ کے حوالے کر دیا تھا۔جبکہ سلیکٹڈ نے یہ قبول کیا کہ ھمارے غیر ملکی دورے دوسروں کے حکم کیمطابق ھونگے یہ ھماری عزت۔ انشاءاللہ ہمارا آنے والا وقت بہت زیادہ بہتر ہوگا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »