ریچا چڈھا کا 'ہیرامنڈی' کیلئے 99 ری ٹیک دینے کا انکشاف

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیرامنڈی کے سیٹ پر میرا جو بہترین دن تھا، وہی میرا بدترین دن بھی تھا؛ ریچا چڈھا

ریچا چڈھا کا 'ہیرامنڈی' کیلئے 99 ری ٹیک دینے کا انکشافبالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ میں ڈانس سیکوئنس کے لیے ایک یا دو نہیں بلکہ 99 ری ٹیک دیے۔

دورانَ گفتگو ‘ہیرامنڈی’ کی کاسٹ نے بتایا کہ اُنہوں نے شوٹنگ کے دوران کتنی بار ری ٹیک دیے، ادیتی راؤ حیدری اور سوناکشی سنہا نے کہا کہ اُنہوں نے 12 یا 13 سے زیادہ ری ٹیک نہیں دیے۔ اداکارہ نے کہا کہ میں نے ڈانس سیکوئنس کے لیے 99 ری ٹیک دیے، میں ری ٹیک کے دوران سنچری کرتے کرتے رُکی، یہ میرے لیے بہت مشکل تھا لیکن میں نے بالآخر انتھک محنت کے بعد کرلیا تھا۔

ریچا چڈھا کا یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جہاں مداحوں نے اداکارہ کے ڈانس کی مہارت اور کام کے لیے اُن کی لگن کی تعریف کی۔واضح رہے کہ یکم مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کے ذریعے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر قدم رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریچا چڈھا نے ہیرامنڈی کی ساتھی اداکارہ شرمین سیگل کو روسٹ کردیاشرمین سیگل نے انکشاف کیا کہ وہ ایک بہترین ‘ کُک‘ ہیں، جس پر ریچا چڈھا نے حیرت کا اظہار کیا کیونکہ ریچا چڈھا نے صبح جو سلاد کھایا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیرا منڈی: ادھیان سمن کا ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشافممبئی: بالی وڈ اداکار ادھیان سمن نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں ساتھی اداکارہ ریچا چڈھا کے خصوصی لباس سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیریز 'ہیرامنڈی' میں پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتا تھا، سنجے لیلا بھنسالیگزشتہ 18 برس سے 'ہیرامنڈی' پر کام کرنے کا سوچ رہا تھا، سنجے لیلا بھنسالی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ‘ ہونے کا قلق: وسعت اللہ خان کی تحریرنیٹ فلیکس کی ہیرا منڈی پر بیسیوں اعتراضات ہو رہے ہیں۔ پہلی بار میرے بہت سے لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ ‘ ہونے کا قلق بھی ہے۔ ہر طرح کی دوربین و خودردبین نکل آئی ہے۔ کچھ تبصرے تو اتنے دردناک ہیں گویا بھنسالی نے سٹیٹ بینک آف پاکستان سے دو ارب روپے کا قرضہ لے کے اس ’غیر مستند‘ فلم پر ضائع کر دیا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ریچا چڈھا نے کس لیجنڈری اداکارہ سے متاثر ہو کر ’ہیرا منڈی‘ میں کردار ادا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ریچا چڈھا نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں کردار کیلیے حامی بھرنے کی وجہ بتا کر سب کو حیران کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرامنڈی‘ میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟بالی ووڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی پہلی ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »