ریپ، قانون، نظام… سزا؟؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ڈکیتی اور گینگ ریپ کی واردات نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ زیادہ تر لوگ اسے سانحہ سیالکوٹ موٹر وے کے نام سے پکار رہے ہیں، پڑھیئےعمران یعقوب خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ڈکیتی اور گینگ ریپ کی واردات نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ زیادہ تر لوگ اسے سانحہ سیالکوٹ موٹر وے کے نام سے پکار رہے ہیں، لیکن تکنیکی اعتبار سے یہ لاہور کے تھانہ گجر پورہ کی حدود میں پیش آنے والا اندوہناک سانحہ ہے۔ واقعے کی تفصیلات پوری قوم جان چکی ہے کہ کس طرح ایک تنہا عورت سے اس کے بچوں کے سامنے ریپ کیا گیا اور تمام عمرکے لئے پورے خاندان کو ایک ایسے ذہنی کرب اور اذیت کے صحرا میں تڑپنے کے لئے چھوڑ دیا گیا جو ان درندوں کو سخت سزائیں دینے اور عبرت کا نشان بنانے سے بھی...

بچوں سے زیادتی، خواتین کے ساتھ زنا بالجبر یا اجتماعی زیادتی پر کئی ممالک میں نہ صرف نامرد کرنے اور موت کی سزائیں موجود ہیں بلکہ ان پر عمل درآمد بھی کیا جاتا ہے۔ 2010ء میں آسٹریلیا میں بچوں کو جنسی ہراساں کرنے اور ان کے ساتھ زیادتی کے مرتکب مجرم کو نامرد بنانے کی سزا سنائی گئی تھی۔ انڈونیشیا کی پارلیمنٹ نے اکتوبر 2016ء میں بچوں سے جنسی زیادتی کرنے والوں کی کیمیائی تھراپی کے ذریعے جنسی خواہش ختم یا کم کرنے کی سزا کا قانون منظور کیا تھا۔ جمہوریہ چیک ری پبلک میں جنسی مجرموں کو سرجیکل کاسٹریشن کی...

وفاقی وزیر فواد چودھری‘ جو پیشہ کے لحاظ سے ایک ماہر قانون ہیں‘ نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوے کہا ''پاکستان میں مسئلہ سزا کا موجود ہونا نہیں، بروقت انصاف نہ ملنا ہے صرف 5 فیصد کیسز میں سزا ہوتی ہے‘ وقت کی ضرورت ہے کہ نظام عدل یعنی کریمنل جسٹس سسٹم میں اصلاحات ہوں جس میں چار چیزیں شامل ہیں: پولیس، میڈیکل‘ عدالت، جیل‘‘۔ فواد چودھری نے یہ نشاندہی تو کر دی لیکن کیا یہ اچھا ہوتا کہ وہ قوم کو یہ بھی بتا دیتے کہ یہ قانون سازی یا اصلاحات خود انہوں نے اور ان کی حکومت نے ہی کرنا ہیں، عوام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریپ کے ملزمان کے خلاف قوانین میں ترمیم لارہے ہیں، سینیٹر فیصل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موٹروے ریپ کیس: ملزم شفقت 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موٹروے ریپ کیس: ملزم شفقت 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موٹروے گینگ ریپ: شہباز شریف نے'نامناسب' الفاظ پر معذرت کرلی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موٹروے گینگ ریپ: شہباز شریف نے 'نامناسب' الفاظ پر معذرت کرلی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ریپ کے مجرم کوسرعام پھانسی دے کے عبرت کا نشان بنانا چاہیئے۔۔انصار عباسیGFarooqi ShireenMazari1 AnsarAAbbasi drfarzanabari abdullah_tahira kamranmurtaza56 دو چار جو سرعام پھانسی دے حکومت بہت دنوں تک کسی کو ہمت نہ ہوگی ریپ بدفعلی کی یہ سخت قدم خان کے آرڈر پہ بھی ہوسکتا ھے بکاؤ جج کی ضرورت نہی ھے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »