ریٹائرمنٹ واپس لیکر دھونی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہوسکتے ہیں، سابق بھارتی کرکٹر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق بھارتی کرکٹرز کو لگتا ہے اگر دھونی ریٹائرمنٹ واپس لے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے آجائیں تو یہ بھارت کیلئے بُرا فیصلہ نہیں ہوگا۔

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں آئندہ چند ہفتوں میں منعقعد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارتی اسکواڈ میں جگہ حاصل کرنے کے خواہشمند اس وقت کئی بھارتی وکٹ کیپر بیٹرز موجود ہیں۔ ان میں رشبھ پنت، سنجو سیمسن، کے ایل راہول اور دنیش کارتک جیسے پلیئرز شامل ہیں۔

آرون نے بھارتی اسپورٹس چینل پر کہا کہ ہم بھارتی ورلڈ کپ اسکواڈ میں وائلڈ کارڈ انٹری دیکھ سکتے ہیں اور اس کے ذریعے ہم ایم ایس دھونی کو دیکھانا پسند کریں گے۔ سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ شاید ایسا نہیں ہوگا، تاہم اگر دھونی ایسا چاہیں تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا، کسی شخص کو اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا کیوں کہ وہ اب بھی بہت اچھی بیٹنگ کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہلی T20 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہونگے یا نہیں؟ بھارتی بورڈ نے فیصلہ کرلیاویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے سوال اٹھائے جارہے تھے اور ان کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید بھی کی جارہی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جوز بٹلر کو بھی کوہلی اور دھونی جتنی عزت دی جائے! سابق بھارتی کرکٹر کا مطالبہسابق بھارتی کرکٹر نے آئی پی ایل میں شاندار سنچری بنانے والے جوز بٹلر کی تعریف کی ہے اور انھیں بھی بھارتی سپر اسٹارز جتنی عزت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرما کو ممبئی انڈینز کی کپتانی واپس مل سکتی ہے! سابق بھارتی کرکٹربھارت کے سابق کرکٹر نے کہا ہے کہ پانڈیا کی قیادت میں آئی پی ایل میں لگاتار تین شکستوں کے بعد ممبئی انڈینز کو روہت کو واپس کپتان بنادینا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں کتنے بھارتی شامل؟امریکی میگزین فوربز نے گزشتہ روز دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست شائع کی ہے کیا آپ جانتے ہیں اس فہرست میں کتنے بھارتی شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپکے سامنے ہے! سلمان بٹ کا طنزریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سابق کرکٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر ضمانت نہ ملنے پر عدالت میں گر پڑےمائیکل سلیٹر پر گھریلو تشدد سمیت 5 مختلف الزامات ہیں، سابق آسٹریلوی کرکٹر کو ضمانت کے لیے مقامی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »