ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن کروڑوں روپے بٹورنے والا ملزم نیب کے شکنجے میں آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن، کروڑوں روپے بٹورنے والا ملزم نیب کے شکنجے میں آگیا NAB

ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن، کروڑوں روپے بٹورنے والا ملزم نیب کے شکنجے میں ...

نیب کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل نے بتایا کہ ملزم رفاقت علی نے لینڈریکارڈمیں مبینہ ردوبدل کروا کر کروڑوں روپے بٹورے، ملزم رفاقت علی محکمہ ریونیو کےاہلکارکابیٹا ہے،اور اس نےاربوں روپےمالیت کی زمین شریک ملزمان کےنام منتقل کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: موٹر سائیکل سوار بارش کے پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ کر لاپتاشہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن ساڑھے 11 مخدوم شاہ کالونی میں ایک موٹر سائیکل سوار تیز بارش کے پانی کے بہاؤ میں بہہ کر لا پتا ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 713 نئے کیسز سامنے آئے ،وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 713 نئے کیسز سامنے آئے، اب تک سندھ بھر میں 118311 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا سے متعلق عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے، ظفر مرزاپاکستان میں کرونا سے متعلق عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے، ظفر مرزا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث موسم خوشگوارلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران وقفے قفے سے بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی بند - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یوراج سنگھ نے اپنے ساتھ بورڈ کے ناروا سلوک کے بارے میں زبان کھول دیممبئی(ویب ڈیسک) بھارت کے سابق آل راﺅنڈر یوراج سنگھ نے اپنے ساتھ بورڈ کے ناروا سلوک کے بارے میں زبان کھول دی۔وہ بظاہر 2019 کے ورلڈ کپ پلان کا حصہ تھے تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »