رینجرز اور پولیس کا شہر قائد میں مشترکا کامبنگ آپریشن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رینجرز اور پولیس کا شہر قائد میں مشترکا کامبنگ آپریشن ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز نے کا کہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کامبنگ آپریشن کیا، آپریشن جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا جارہا ہے۔ترجمان نے کہا کہ آپریشن کھوسہ کالونی، ملیرٹاؤن، صالح محمد گوٹھ، بن قاسم ٹاؤن میں کیا جارہا ہے، سچل گوٹھ، گلشن اقبال، جمعہ گوٹھ، شاہ فیصل، لیاقت آباد، گل محمد گوٹھ شامل ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ گڈاپ ٹاؤن، نیوٹاؤن، کوثر نیاز کالونی، نارتھ ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، مچھر کالونی، اسلامیہ کالونی، بغدادی اور کیماڑی کا محاصرہ کرلیا گیا جبکہ مخصوص گلیوں کی ناکہ بندی کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طویل دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم میں جھگڑے ہو سکتے ہیں، انضمام الحق - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہامریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر ملکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ ہے تاہم کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث اس کے نرخوں میں اضافہ کی شرح
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے قیمتی دھات کی خریداری ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہانٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اہم پیداواری علاقوں میں خشک موسم کی پیش گوئی ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے قریب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں کشمیری نوجوان شہیدپلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں کشمیری نوجوان شہید Pulwama IndiaOccupiedKashmir Investigation Kashmiri Martyred KashmirBleeds KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »