رینجرز اور پولیس دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیےہروقت تیار ہیں، ڈی جی رینجرز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رینجرز اور پولیس دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیےہروقت تیار ہیں، ڈی جی رینجرز تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر احمد بخاری نے کہا ہے کہ رینجرز اور پولیس کے جوان دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز نے کھارادر اور درخشاں پولیس اسٹیشنزکا دورہ کیا۔ سی سی پی او اور ڈی آئی جی ساؤتھ نے ڈی جی رینجرز کا استقبال کیا۔ ڈی جی رینجرز نے قیام امن کے لیے سندھ پولیس کی خدمات کو سراہا۔ اور کہا کہ رینجرز اور پولیس کے جوان دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ڈی جی رینجرز نے کورونا کے دوران پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق میجر جنرل عمر احمد بخاری نے مزید کہا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈی جی خان سرکٹ ہاؤس آمد، شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے کسی پائلٹ کے پاس جعلی لائسنس نہیں۔ ڈی جی سول ایوی ایشن کا انکشافپاکستان کے کسی پائلٹ کے پاس جعلی لائسنس نہیں۔ ڈی جی سول ایوی ایشن کا انکشاف Pakistan CAA PIA PakistaniPilots DGCAA NoFakeLicense PTIGovernment Official_PIA official_pcaa GSKhan_Official ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایکس حملہ: تحقیقات میں سی ٹی ڈی کا اہم انکشافپی ایس ایکس حملہ: تحقیقات میں سی ٹی ڈی کا اہم انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این آئی سی وی ڈی میں بچے کا پیچیدہ آپریشن کامیاب -کراچی: قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) میں ماہر ڈاکٹرز نے بچے کے دل کا پیچیدہ آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق این آئی سی وی ڈی کے ڈاکٹرز نے دل میں چاقو گھسنے سے شدید زخمی 10سالہ بچے ریحان کا کامیاب آپریشن کر کے اس کی زندگی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خالد محمود شیخ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کے عہدے کا چارج سنبھال لیاخالد محمود شیخ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان:پی ایس ڈی پی کی جانچ پڑتال،جائزہ لینےکیلئے کمیٹی قائمبلوچستان:پی ایس ڈی پی کی جانچ پڑتال،جائزہ لینےکیلئے کمیٹی قائم SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »