ریل سفر اور عید ٹکٹنگ کے لیے آن لائن بکنگ ہوگی،شیخ رشید نے اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آنلائن ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ٹرین آپریشن شروع ہونے کی صورت میں مسافر اپنی ٹکٹ صرف آن لائن بکنگ کے ذریعے ہی حاصل کر

سکیں گے، لاک ڈاؤن کے بعد تمام ممکن احتیاطی تدابیر کے ساتھ چاروں صوبوں کے عوام کا رابطہ بحال کرنا ہے، ممکنہ طور پر لاک ڈاؤن کے بعد بھی ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی زیر صدارت ریلوے حکام کا ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں وفاقی حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن ختم ہونے کی صورت میں ریلوے کا ممکنہ لائحہ عمل تیار کیا گیا۔ترجمان ریلوے کے مطابق ویڈیو لنک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاک ڈاؤن ختم یا نرمی کی صورت میں وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈاون کی 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ٹرینیں چلانے کا مقصد لاک ڈاؤن کے بعد تمام ممکن احتیاطی تدابیر کے ساتھ چاروں صوبوں کے عوام کا رابطہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریل سفر اور عید ٹکٹنگ کے لیے آن لائن بکنگ ہوگی -لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ٹرین آپریشن شروع ہونے کی صورت میں مسافر اپنی ٹکٹ صرف آن لائن بکنگ کے ذریعے ہی حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی زیر صدارت ریلوے حکام کا ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں وفاقی حکومت کی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن فٹنس ٹیسٹ تمام کھلاڑیوں کے لیے چیلنج ہوگا: اظہر علیقومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ آن لائن فٹنس ٹیسٹ تمام کھلاڑیوں کے لیے چیلنج ہوگا، لاک ڈاؤن میں بھی فٹنس کا خیال رکھنا لازمی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باعث بھارت میں جوڑے نے آن لائن شادی کر ڈالی - World - Dawn NewsAxha kam keya Ab Bach download karain gy wo ?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لیے جائیں گے - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یورپی ممالک کا کرونا کے خلاف جنگ کے لئے 5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظورییورپی ممالک کاکرونا کے خلاف جنگ کے لئے5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظوری EuropeanUnion EuropeanCountries Funds COVID19Europe CoronavirusInEU CoronaCrisis DeadlyVirus Germany France Italy EU_Commission Europarl_EN WHO Queen_Europe EmmanuelMacron
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے مارچ کے بل مؤخر کروادیئے - ایکسپریس اردومارچ کے بجلی بلوں کی تاخیر سے ادائیگی پر کوئی سرچارج لاگو نہیں ہو گا، نیپرا اعلامیہ Muwakhir keewa diye ta ke eid pe ikathey 2 months ke bill daikh ker fout ho jain adhey log Muaf kertey to faida tha لیکن لیسکو نے تو اپنے صارفین کو مارچ کے بل بھیجے ہیں اور وصول بھی کر رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »