ریلیف پیکج: وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریلیف پیکج: وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu pmimrankhan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عوام کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا مکمل کرفیو لگانے سے نقصان امیر کو نہیں بلکہ کچی بستیوں میں رہنے والے غریبوں کو ہوگا اس لیے کرفیو لاک ڈاؤن کی آخری اسٹیج ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ خطرہ کرونا سے خوف میں آکر فیصلہ کرنے کا ہے، لاک ڈاؤں کا آخری اسٹیج کرفیو ہے،مکمل لاک ڈاؤن کرنے سے غریبوں کو کھانا کون فراہم کرے گا، میں اور میری ٹیم حالات کا جائزہ لے رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL zabardust

Nice

ARYNEWSOFFICIAL شرم آنى چاہئے 15 روپے کمى کرتے ہوے پاس پانى نہیں پرا تھا

دنیا میں پٹرولیم کی قیمتیں 58 ڈالر فی بیرل سے 25 ڈالر فی بیرل پہ آچکی ہیں اور پاکستان میں صرف 15 روپے کی کمی افسوسناک ہے.

ARYNEWSOFFICIAL Petrol should have been reduced by 30 to 35 rupees. ImranKhanPTI

is relief ki koi zaroorat nahi is say gareeb awam mazzeed pis jay gi ye 3000 ka ahsan jo kia ha wo b na karain gareeb bandon par

CONGRADULATIONS TO YOU BROTHER ON YOUR ACHIEVEMENTS.

And it is the other countries in the whole world in which this virus has been very much there,The accounts of all such age owners have declared that we will not take gas bills and electric bills.Pakistan's government will have to do the same

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL The press briefing of PM along with his team revealed their plans which shows the seriousness of government to tackle the issue.

People of Pakistan are not worried about eating so much as the electricity bills of the houses and Gas bills.They also wanted to do this in a very long time, there is a problem of virus, while this bill would have told at least people of this month that we will not take it

ARYNEWSOFFICIAL Very good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس صورتحال: وزیراعظم کا ریلیف پیکیج، پٹرولیم قیمتوں میں 15 روپے کمی کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مختلف شعبہ جات کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا آج اجلاس، ملکی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویزالٰہی کا وزیرخارجہ کو فون، عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں کا مطالبہ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی کی امریکی حکام سے بات کرنے کی یقین دہانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کیخلاف کردار کو سراہنے پر چین کا پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہبیجنگ: (دنیا نیوز) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے کرونا وائرس کیخلاف چین کے کردار کو سراہنے پر وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کیخلاف کردار کو سراہنے پر چین کا پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہکرونا وائرس کیخلاف کردار کوسراہنے پر چین کاپاکستانی وزیراعظم اورآرمی چیف کا شکریہ China Coronavirus CoronaFreePakistan CorinnavirusOutbreak COVIDー19 Wuhan XHNews PDChina zlj517 MFA_China OfficialDGISPR COAS ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوام ہیجان کا شکار نہ ہوں، متحد ہو کر مقابلہ کریں، صدر و وزیراعظم کا پیغامہمارے قوم اور متحد ۔ یہ ناممکن ہے۔ ان کو پنجرے چاہیں ان میں خوش رہتے ہیں ۔ پی ٹی وی پر نہ چڑھ دوڑیں؟؟بِل نا جلا دیں؟ Jis trhn k ye mutahid ho rahy hain na Mukabla kia krna awam ko marny ka plan lagta hy Sindh ka president hy wahn ki awam safe hy Baki Pakistan ko mar do ye chawara bani gala chla jaye ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »