ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کی پسندیدہ ٹرین بند کرنے کا فیصلہ کر لیا جان کر اچی کا سفر کرنے والے بھی پریشان ہو جائیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کی پسندیدہ ٹرین بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ، جان کر اچی کا سفر کرنے والے بھی پریشان ہو جائیں گے

Jul 05, 2020 | 12:10:PM

تفصیلات کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے لاہور براستہ فیصل آباد کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین کی سفری سہولت ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے رواں ماہ 15جولائی سے اس ٹرین کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی جگہ کراچی سہون شریف سیکشن ایم ایل ٹو پر موہن جو دڑو ٹرین کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور میں قائم وہ مسجد جو عدالتی مقدمہ جیتنے کے لیے مسلمانوں نے ایک رات میں تعمیر کی،اسکی حیرت انگیز کہانی جانئے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی قیادت کا اہم اجلاس، ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا جس میں شرکا نے ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخوپورہ میں احمدی برادری کا انتظامیہ اور مقامی افراد پر قبروں کی بے حرمتی کا الزامپاکستان کے شہر شیخوپورہ کے ایک نواحی گاؤں کی رہائشی احمدیہ برادری کے افراد نے الزام عائد کیا ہے کہ مقامی افراد نے انتظامیہ کے ساتھ مل کر ان کے پیاروں کی قبروں کی بے حرمتی کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ واپس لینے مطالبہکراچی : سندھ حکومت نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کہا بجلی مہنگی کرنےکا فیصلہ واپس نہ لیا تواحتجاج کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے بعد صدف کنول کا آئٹم گانے نہ کرنے کا اعلان - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا عزیر بلوچ، نثار مورائی، بلدیہ ٹاؤن جے آئی ٹیز پبلک کرنے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے تینوں جے آئی ٹیز پبلک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی میں آصف زرداری اور فریال تالپور کا ذکر نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا علی زیدی کی کرپشن سے متعلق وائٹ پیپرشائع کرنے کا اعلانپیپلز پارٹی کا علی زیدی کی کرپشن سے متعلق وائٹ پیپرشائع کرنے کا اعلان Read News Alizaidi MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »