ریشم، ریشماں اورگلشاد کے نام سے ججزکو خط ایک ہی شخص نے لکھے، فارنزک رپورٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

Letter خبریں

Sc

سپریم کورٹ، اسلام آباد اور لاہور ہائی کورٹ کے ججز کو خطوط کی لکھائی میچ ہوگئی ہے، ذرائع سی ٹی ڈی

ذرائع کے مطابق خطوط کی ہینڈ رائٹنگ کی فارنزک رپورٹ سی ٹی ڈی کو موصول ہوگئی جس میں سپریم کورٹ، اسلام آباد اور لاہور ہائی کورٹ کے ججز کو خطوط کی لکھائی میچ ہوگئی ہے۔سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ سمیت جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس امین الدین کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں

فارنزک رپورٹ کے مطابق تینوں عدالتوں کے ججز کو خطوط کی لکھائی ایک ہی شخص کی ہے۔ ریشم، ریشماں اور گلشاد خاتون کے نام سے خطوط ایک ہی شخص نے لکھے۔ تینوں کورٹس کو بھجوائے گئے خطوط ایک ہی پوسٹ آفس سے بھجوائےگئے۔ ذرائع سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ ججز کو دھکمی آمیز خطوط بھجوانےکا ایک ہی ماسٹر مائنڈ ہے۔ ججز کو خطوط میں ڈالا گیا آرسینک بھی ایک ہی شخص نے خریدا۔ خطوط میں موجود آرسینک کہاں سے خریدا گیا؟ اس کے بھی بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول، پاؤڈر اوردھمکانے والا نشان پایا گیا

اسٹاف نے خط کھولا تو اس کے اندر سفوف تھا اور خط کھولنے کے بعد آنکھوں میں جلن شروع ہو گئی، خط میں موجود متن پر لفظ anthrax لکھا تھا: عدالتی ذرائعآپ نے لیٹرز کے تجزیے کے علاوہ تفتیش میں کیا کیا؟ اب تو سی سی ٹی وی کیمرے ہر جگہ لگے ہوتے ہیں، آپ ابھی اسٹیمپ ہی نہیں پڑھ پارہے ہیں تو ہم کس کو کہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

Sc

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ، ہائی کورٹ ججز کو بھجوائے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تفتیش میں اہم پیش رفتسی ٹی ڈی کو خطوط سے ملنے والے پاؤڈر کی فارنزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے ،خط سے ملنے والے پاؤڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یار آپ میں کچھ ہے !! نامعلوم شخص نے منیب بٹ کو چونکا دیاپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے بتایا ہے کہ ایک بار فٹبال کھیلتے ہوئے ایک شخص نے مجھ سے ایک بات کہی جسے سن کر میں چونک گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادی نے اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کردیرپورٹ کے مطابق کیٹ مڈلٹن نے شاہی محل سے ہی ’چائلڈ کیرئیر پروجیکٹ‘ سے منسلک اپنے فرائض انجام دینا شروع کردیئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچے زیادہ ہونے چاہئیں: یاسر حسینیاسر حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے رمضان شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بچے پیدا کرنے سے متعلق اپنی ذاتی رائے کا اظہار کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

12 لاکھ ٹپ وصول کرنے والی خاتون ویٹر کے ساتھ کیا ہوا؟امریکا کے ایک ریسٹورینٹ میں خاتون ویٹر 12 لاکھ ٹپ پاکر مالا مال ہو گئی لیکن ہوٹل انتظامیہ نے اسی ویٹریس کو نوکری سے ہی فارغ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین کی چھت پر 400 کلومیٹر کا سفر، مسافر نے پولیس کو کیا بتایا؟غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذکورہ شخص کی شناخت دلیپ کمار کے نام سے ہوئی ہے، جو فتح پور کی تحصیل کے فیروز پور گاؤں کا رہنے والا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »