ریا کاری کا فروغ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ برسوں کی طرح اس بار بھی عید گزر گئی۔ لاکھوں جانور قربان ہوئے۔ لذیذ ترین پکوانوں کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔با حیثیت افراد نے اپنے شوق کے مطابق مہنگے ترین

سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر دیکھ رہا تھا،کہ ایک صاحب نے ایک کروڑ کا ایک جانور خریدا جس کی خوب تشہیر ہو رہی تھی۔اسی طرح دیگر کئی صاحبان بھی لاکھوں مالیت کی جانور خریدکر تشہیر کا حصہ بن رہے تھے۔سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

قربانی ایک مقدس اسلامی فریضہ ہے۔جو ہر سال سنت ابراہیم علیہ اسلام کی یاد میں منایا جاتا ہے۔جو خالصتاَ رب کی رضا کے لئے ہے۔اور ہر اس شخص پر فرض ہے،جو صاحب استعطاعت ہے۔بیشتر لوگوں کے نزدیک قربانی صرف جانور قربان کرنا ہے۔ درحقیقت قربانی کا مقصد اپنی انا کو قربان کر کے دوسروں کے لئے احساس اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے۔

قربانی کا مقصد ہر گز دکھاوہ اور اپنے شوق کو پورا کرنا نہیں ہے۔بلکہ معاشرے میں غرباء اور مساکین جو ہمارے اپنے ہیں ان کے لئے احساس کو فروغ دینا ہے۔ہماری قربانی کا مقصد دکھاوے، شوق کو پورا کرنے کی بجائے غریب معاشرے کے لئے مفید ہونا چاہئے۔ہمارے ہاں مہنگے جانور خرید کر تشہیر کرنے کا رجحان پروان چڑھ چکا ہے۔ جس سے ہمیں اپنے حلقہ احباب میں تو خوب داد ملتی ہے۔ مگر قربانی کا اصل مقصد پورا نہیں ہوتا۔ ہم اسی رقم سے زیادہ جانور خرید کر زیادہ گوشت بھی تقسیم کر سکتے ہیں۔ اور یہ بھی ممکن ہے اسی میں سے کچھ رقم...

قربانی کی روایت ان مساکین کی محرومیاں دور کرنے لئے تھی،جو سارا سال اچھی خوراک حاصل نہیں کر پاتے۔ مگر یہاں سب الٹ چل رہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس اور میڈیا پر مہنگے جانوروں اور مہنگے کھانوں کی اتنی تشہیر ہو رہی ہے، جس سے معاشی لحاظ سے کمزور افراد محرومیوں کا شکار ہو رہے ہیں۔فرض کریں اگر پاکستان بھر میں پچاس لاکھ جانور قربان ہوئے ہیں۔ اور ایک جانور کی اوسط قیمت پچاس ہزار لگالیں۔ان کی مالیت دو کھرب پچاس ارب بنتی ہے۔بات گوشت کی تقسیم کی ہو تو میں اس تقسیم کے طریقہ کار سے ہر گز مطمئن نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیابھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا ARYNewsUrdu india Hindustan zindabaad❤ India not deserve it
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا عمران‌ خان کے مبینہ الزامات کا نوٹس ، تقاریر کا ریکارڈ طلباسلام آباد : الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مبینہ الزامات کا نوٹس لے لیا اور تقاریر کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ EC Puppet of nanngi league. Besharam insan jab ek party AP pr Adam etimaad kr rhi he to resign kry lekin ye begairat bika HOA he is monh me pesy daal rhe hen ye ja kr jooto me bethta he besharam insan . Shame on you سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی رولنگ کیخلاف تحریری فیصلہ آئین شکن عمران خان اور اسکے مہروں کے منہ پر سپریم کورٹ کیجانب سے ایک زور دار تھپڑ ہے۔۔۔میں مطالبہ کرتا ہوں کہ عمران خان سمیت دیگر حواریوں کیخلاف آئین شکنی پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے یہ کتا کمشنر عوام سے جوتے کھاۓ گا اور اس کے یینڈلرز بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی کمپنی کا سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں 15 تا 18 ایکڑ اراضی پر لگایا جائیگا،پلانٹ لگنے سے پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بہتری آئے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیابھارت کا سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu India وہ کیسے 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مارگلہ ہلز تعمیرات کیس کا تفصیلی فیصلہ،وزارت دفاع کوانکوائری کا حکم - ایکسپریس اردومارگلہ ہلز کے محفوظ نوٹیفائیڈ ایریا کی بے حرمتی میں ریاستی اداروں کا بھی ملوث ہونا ستم ظریفی ہے،عدالت مزید پڑھئے: ExpressNews اسلام آباد ہائی کورٹ زندہ آباد پراپرٹی ڈیلرز 🤣😐🙏 کبھی کسی مزدور محنت کش سے پوچھو کہ وہ بچوں کی روٹی کیسے کماتا ہے اور دوسری طرف یہ اشرافیہ سمجھتی ہے کہ یہ تقدیر کا کھیل ہے اور اللہ کی قدرت ہے کہ وہ سیاہ کو بھی سفید کر لیتی ہے مگر کوئی پوچھ نہیں سکتا، بے شک ناانصافی جس ظلم کو دعوت دیتی ہے اسے بھی کون روک سکتا ہے، اللہ۔۔۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شعیب اختر کا حج کے بعد واپسی کا سفر، خصوصی ویڈیو پیغام بھی جاری کیاٹوئٹر پر پاکستان روانگی سے قبل شعیب اختر نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے مداحوں کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اطلاع دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »