ریاض:سعودی عرب کا21جون سےمکہ شہرکےعلاوہ کرفیوختم کرنےاعلان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk SaudiArabia lockdown coronavirus curfew Makkah

وزارت داخلہ کے مطابق 31مئی سےمکہ کےعلاوہ تمام مساجدمیں نمازپڑھنےکی اجازت ہوگی،وزارت داخلہ کی جانب سے سعودی عرب میں رواں ہفتےکرفیوکےاوقات میں نرمی کابھی اعلان کیا گیا۔

وزارت داخلہ کے مطابق جمعرات سےہفتہ صبح6سےسہ پہر3بجےتک کرفیومیں نرمی ہوگی، یاد رہے کہ سعودی عرب میں کروناسے400زائدافرادجاں بحق،77ہزارکےقریب متاثرہوچکے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے عسیر ریجن میں طوفانی بارش اور سیلاب کی کیفیت، ہلاکتیںریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے عسیر ریجن میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک ہو گئے۔سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق عسیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں موسلا دھار بارش، 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق😢 Where is of this scene?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں‌ برقرارسعودی عرب نے مرحلہ وار کرفیو کھولنے کا اعلان کر دیا، مکہ مکرمہ میں‌ برقرار SaudiArabia Curfew CoronaVirus StayHome Announced Lifted Eased KSAMOFA KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: حالات معمول پر لانے کے لیے نئی حکمت عملیسعودی عرب میں حالات معمول پر لانے کے لیے جمعرات سے نئی حکمت عملی کا آغاز کیا جائے گا۔ Good to take decision.... Shame for Pak Govt.. Pakistaino dikh lo Dunia Kia kr rahi ha or Ap log abi b lock down ka bakwas kr rahy ho.. Khuda ke lanat ho ap p.. Or ap ke Govt policy p.. Pata ni pak army Kia kr rahi ha..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، کورونا کیسز 74 ہزار سے زیادہ، مزید 9 ہلاکسعودی عرب، کورونا کیسز 74 ہزار سے زیادہ، مزید 9 ہلاک SaudiArabia CoronaVirus HealthMinistry CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease People Killed Infected KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »