سعودی عرب کے عسیر ریجن میں طوفانی بارش اور سیلاب کی کیفیت، ہلاکتیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے عسیر ریجن میں موسلا دھار بارش کے نتیجے میں 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک ہو گئے۔سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق عسیر

ریجن میں شدید بارش کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی اور کئی گاڑیاں بھی بہہ گئیں۔سعودی حکام کے مطابق عسیرریجن میں سیلابی ریلے میں گاڑی میں پھنسے 4 افرادکو بچا لیا گیا ہے۔مکہ ریجن میں

بھی گرد وغبار کے طوفان کے باعث 4 کمشنریوں جدہ، قنفذہ، رابغ اور اللیث میں گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ مدینہ منورہ کمشنری الوادی الفرع میں بارش کے بعد سیلابی ریلے بہنا شروع ہو گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔ کتنا برابر؟ شکریہ ۔ بڑی نوازش ایک نمبر کے جھوٹے لوگ ہیں یہ۔ ہاؤسنگ اسیکم میں عوام کے اربوں روپے کھا کر بیٹھے ہیں بے شرم۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں موسلا دھار بارش، 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق😢 Where is of this scene?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاجسیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاج Sialkot Punjab CoronavirusPatients Infected COVID19Pakistan QuarantineCenter Hospital GOPunjabPK Dr_YasminRashid ndmapk UsmanAKBuzdar zfrmrza pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیصپاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیص Pakistan CoronavirusPakistan COVID19 Infected Patients DeadlyVirus Punjab Sindh KhyberPk Balochistan pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO Within just 10,000 tests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »