ریاست کا ایک ایک پیسہ بچانے کی جتنی کوشش کرسکتا ہوں کررہا ہوں، مراد سعید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاست کا ایک ایک پیسہ بچانے کی جتنی کوشش کرسکتا ہوں کررہا ہوں، مراد سعید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ہم نے سب سے پہلے خود سے احتساب شروع کیااور وزارت سنبھالنے کے بعد کرپشن بے نقاب کرکے 10ارب ریکور کئے، ریاست کا ایک ایک پیسہ بچانے کی جتنی کوشش کرسکتا ہوں کررہا ہوں۔

مراد سعید کا کہنا تھا کہ گزشتہ دورمیں سی پیک کے تحت 510کلو میٹر سڑک کا آغاز ہوا تھا، اب ہم 1275 کلومیٹر سڑکوں کا آغاز کرنے جارہےہیں، حکومت میں آئے تو تمام ادارے خسارے میں تھے ، مغربی روٹ اب خواب اوروعدہ نہیں حقیقت ہے، سی پیک اب آہستہ آہستہ آگے جارہاہے۔ مراد سعید نے کہا کہ وزارت سنبھالنے کے بعد کرپشن بےنقاب کرکے10ارب ریکور کئے، ہم نےسب سےپہلےخودسےاحتساب شروع کیا، ریاست کا ایک ایک پیسہ بچانے کی جتنی کوشش کرسکتا ہوں کررہا ہوں، ایم ایل ون شروع ہوگاتوآپکی ترقی کی رفتار میں تیزی آجائےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ دو سو ارب باہر سے ا گۓ جو خان نے لانے تھے اور ائ ایم ایف کے منہ پر مارنے تھے

skyguyviki Well done👍

ماڈل ٹاون کا کیا بنا

Bohat Khoob pride of PMIK, pls Postal services key marketing ko advance karin ap mazeed kamyab ho jain gaiy

80 فیصد مہنگائی بھی کر دی قرضے بھی لے لئے تو اور تیری حکومت بچت بھی کر رہی ہے پھر بھی خزانہ خالی ہے یہ پیسہ جا کدھر رہا ہے مہربانی فرما کر راہ نمائی فرمائیں

مراد کاش سب لوگ آپ کی طرح اس ملک کا سوچیں

Mashaallah allah aap ko salamat rakhe

Jhoot

Well-done

Hahaha Warshal kahe ka

Good job

Zaberdast

per tum sub tuh hareem shah k oper paise ora rehe ho os ami ko bhi pakro main bhi es riyasat ka beta hon mujhe tuh koi national assembly nai jane deta or ye 2 number pm or forign office pohanch gae riyasat ko khatra tum logon se hai apne wazireazam ka gireban pakeo ja k tum ..

Jhoota Lanati

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے ایک بار پھر مرکزی بینک سے قرض لینا شروع کردیاwww.24newshd.tv منگتا خان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مارک زکر برگ نے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کردیانیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی fake
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ایک شخص نے چندریگر روڈ پر عمارت سے چھلانگ لگا دیکراچی: ایک شخص نے چندریگر روڈ پر عمارت سے چھلانگ لگا دی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کا دھرنا ایک وزارت کی مار ہے، گورنر سندھفضل الرحمٰن کا دھرنا ایک وزارت کی مار ہے، گورنر سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang اوئے ہوئے تو پہر آپ مولانا کو خرید کے دکہاؤ چیلینچ کرتا ہوں میں آپکا عمران اسماعیل آپکی پارٹی صرف الظام تراشی کے سوا کچھ بہی نہیں میں مولانا کا کارکنان ہوکے چیلینچ کرتا ہوں نہیں خرید سکتے آپ. یہ اعتماد ہوتا ہے اپنے لیڈر پر جمہورہت_کےروپ_میں_آمریت 💯✔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحقڈیرہ اسماعیل خان : (دنیا نیوز) ڈی آئی خان میں ایک افسوسناک حادثہ ہوا ہے، پشہ پل پر حادثے کے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ ان للہ وانا الیہ راجعون DIK say bannu ki saraak jan bojh kay repair nhi ki jarahi aur aj ye accident hogaya Hammad_Azhar SHABAZGIL IM_Bukhari1 ChMSarwar ImranKhanPTI ShkhRasheed BabarAwanPK Asad_Umar JahangirKTareen SMQureshiPTI MuradSaeedPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوگیاامیٹھی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ایسے ہی گریں گے یہ مردود اور ان کے غبارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »