ریاستِ مدینہ، شراب اور شاعری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اردو شاعری اور پاکستان کی سیاست میں تعلق دن بدن بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ مرزا غالب نے ڈیڑھ دو سو سال قبل ایسے کئی اشعار کہے جو آج کی پاکستانی ۔۔۔۔ تحریر:حامد میر(HamidMirPAK ) لنک: DailyJang

اردو شاعری اور پاکستان کی سیاست میں تعلق دن بدن بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ مرزا غالب نے ڈیڑھ دو سو سال قبل ایسے کئی اشعار کہے جو آج کی پاکستانی سیاست کا نقشہ کھینچتے نظر آتے ہیں۔ کون نہیں جانتا کہ جب عمران خان اپوزیشن میں تھے تو کہا کرتے تھے کہ اگر میں پاکستان کا وزیراعظم بن گیا تو آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے بجائے خود کشی کرنے کو ترجیح دوں گا۔ پھر عمران خان واقعی پاکستان کے وزیراعظم بن گئے اور انہوں نے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کرکے قرضہ بھی لے لیا۔ جب عمران خان نے آئی ایم ایف سے قرضہ...

نیب کی طرف سے سیاستدانوں پر لگائے جانے والے تمام الزامات کو جھوٹ کا پلندہ ہی قرار دیا جاتا ہے لہٰذا عثمان بزدار کو بھی یہ حق حاصل ہے کہ وہ نیب کے الزامات کی تردید کریں لیکن اس معاملے میں ان کے حق میں دی جانے والی دلیل سن کر جلال لکھنوی کا یہ شعر یاد آتا ہے کہ ؎عثمان بزدار سندھ کے نہیں بلکہ پنجاب کے وزیراعلیٰ ہیں۔ ان کا تعلق پیپلزپارٹی سے نہیں بلکہ تحریک انصاف سے ہے اور تحر یک انصاف کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ پاکستان کو ریاستِ مدینہ بنانے کیلئے اقتدار میں آئی ہے۔ عثمان بزدار کی پارٹی جگر مراد آبادی...

سب جانتے ہیں کہ اسلام آباد کی حکومت میں ایسے افراد شامل ہیں جو شراب کی بوتل کو شہد کی بوتل قرار دینے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے اور جب تحریک انصاف کا ایک ہندو رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار ’’موجودہ‘‘ قومی اسمبلی میں شراب پر پابندی کا بل پیش کرتا ہے تو جے یو آئی کے سوا کوئی جماعت بل کی حمایت نہیں کرتی۔ ڈاکٹر رمیش کمار نے اپنے بل میں کہا تھا کہ اسلام اور مسیحیت سمیت تمام بڑے مذاہب میں شراب کو حرام قرار دیا گیا ہے لہٰذا آئین کی دفعہ 37میں ترمیم کرکے شراب کو غیرمسلموں کیلئے بھی حرام قرار دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرخیاں، متن، سفرنامہ مقبوضہ ہندوستان اور علی شیرانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ''دو سال مشکل تھے، اب ترقی شروع ہوگی‘‘ اور اگر اگلے دو سال بھی مشکل ہوئے تو ترقی اگلے دوسال کے بعد شروع ہو جائے گی پڑھیئے ظفر اقبال کا کالم: RoznamaDunya dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اکیسویں صدی اور تربیتِ اساتذہ کا چیلنجاکیسویں صدی کا چیلنج ہمارے سامنے ہے‘ جس میں تعلیم کا کردار مرکزی ہے اور ترقی کے سفر میں وہی ممالک سبقت لیں گے جن کے افراد تعلیم یافتہ، ہنرمند اور اکیسویں صدی کی مہارتوں سے لیس ہوں گے۔ پڑھیئےشاہد صدیقی کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یوم آزادی اور محرم الحرام کیلئے نئے ایس او پیز جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں 15 ستمبر سے تعلیمی، کاروباری اور سماجی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکاروباری سرگرمیوں کو رات 9 بجے تک کام کرنے کی اجازت ہوگی جب کہ ریستوران کے بند کرنے کا وقت رات 10 بجے تک ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز اور اموات میں کمی ہونے لگی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور میں قاتل ڈور نے ایک اور بچے کی جان لے لیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں قاتل ڈور نے ایک اور کمسن بچے کی جان لے لی۔لاہور میں پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ تھم نہ سکا، لاہور کے علاقے شفیق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »