کورونا کیسز اور اموات میں کمی ہونے لگی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Coronavirus Pakistan

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے تازہ اعداوشمار جاری کر دئیے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 14 مریض انتقال کر گئے جبکہ 842 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 83 ہزار 815 تک جا پہنچی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ملک میں کورونا وائرس کے تازہ اعداوشمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 842 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 83 ہزار 815 تک جا پہنچی۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا سے ایک روز میں چودہ اموات ہوئیں جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 6068 ہو گئی۔ سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ مریض متاثر ہوئے۔ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 246 ہو گئی۔ پنجاب میں مریضوں کی تعداد 94 ہزار...

ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد کم ہو کر 18 ہزار 494 رہ گئی۔ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 59 ہزار 604 ہو گئی ہے۔ ‏ملک بھرکےاسپتالوں میں 160 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں 24 ہزار 366 ٹیسٹ کیے گئے،ملک بھر میں اب تک 21 لاکھ 3 ہزار 699 ٹیسٹ کیئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کے مزید 782 کیسز رپورٹ 17 امواتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 782کیسز سامنے آ گئے ہیں جبکہ 17 افراد کی اموات ہوئی ہیں ۔تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کیسز 18983280، اموات 711313دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 89 لاکھ 83 ہزار 280 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 11 ہزار 313 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حالات بہتری کی جانب گامزن، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 17 اموات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا کیسز کی تعدادمیں بتدریج کمی 727 نئے کیسز رپورٹپاکستان:کورونا کیسز کی تعدادمیں بتدریج کمی، 727 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا کے 386 نئے کیسز رپورٹ، مزید 5 امواتکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا کے 386 نئے کیسز رپورٹ، مزید 5 امواتکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کرونا کے 386 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 5 مریض انتقال کرگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »