رہائش کے لیے دنیا کے پانچ بہترین شہر کون سے ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اچھی خوراک، تازہ آب و ہوا، صحت اور تعلیم کا میعار اور بہترین سکیورٹی۔۔۔ کیا آپ کا شہر بھی ان بہترین شہروں میں شامل ہے؟

مینویلا فیلیپو دو ایسے ریسٹورنٹ کی مینیجر ہیں جن کو مشیلن سٹار مل چکا ہے۔ وہ اپنے شوہر کی مدد سے ان کو سنبھالتی ہیں۔

رچرڈ ووس ویانا کے ہوٹل ڈاس ٹگرا کے سیلز اور مارکیٹنگ مینیجر ہیں۔ ان کے خیال میں شہر کا رہائشی معیار ثقافتی تاریخ اور دستیاب سرگرمیوں کی وجہ سے بڑھ جاتا ہے۔ تاہم اس بار خصوصی طور پر میلبورن نے ثقافت اور ماحولیات کے معاملے میں اچھا سکور حاصل کیا ہے اور یہاں کے باسی ان پر فخر کرتے ہیں۔ کمی کونر کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی بلاگر ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ دیگر شہروں کے مقابلے میں میلبورن کچھ وقت لیتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ میلبورن کے لوگ سڈنی سے زیادہ اچھے ہیں۔ جین موریل بھی رہائشیوں کے مثبت رویے کو ایک نکتہ بتاتی ہیں جس کی وجہ سے شہر کا سکور اچھا رہتا ہے۔اس فہرست میں کینیڈا کے تین شہر پہلے 10 شہروں میں شامل ہیں جن میں وینکوور، کیلگری اور ٹورنٹو شامل ہیں۔ وہ شہر کے متنوع پکوانوں سے بھی رغبت رکھتے ہیں جو اس شہر کی کثیر الثقافتی شناخت کا حصہ ہے۔ یہاں ایتھوپیا کی انجیرا سے لے کر تبت کے مومو تک مل جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تارکین وطن کو زیادہ تنخواہ دینے والے ممالک میں سعودی عرب پسندیدہ ترین قرارسعودی عرب ملازمت کے لیے آنے والے تارکین وطن کے لیے دنیا بھر میں سب سے پسندیدہ ملک بن گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورنگی کاز وے ٹریفک کیلئے آج بھی بندکورنگی کاز وے کے دونوں ٹریک بارش کا پانی آنے سے ٹریفک کے لیے آج بھی بند ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد، سول جج کی اہلیہ نے ضمانت کروالیاسلام آباد پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ ملزمہ کی گرفتاری کے لیے گوجرانوالہ ، لاہور اور راولپنڈی میں چھاپے مارے گئے ہیں، بچی کے والدین سے تفتیش کیلئے پولیس لاہور روانہ ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ہمیں لگا دنیا ختم ہونے والی ہے‘: امریکہ کے پہلے جوہری تجربے کے متاثرین جنھیں دنیا سے چھپایا گیا - BBC News اردوامریکہ نے ایٹم بم کے تجربے کے لیے اس مقام کا انتخاب اس لیے کیا تھا کیونکہ یہاں میلوں تک کوئی انسانی آبادی نہیں تھی مگر بعد میں یہ بات غلط ثابت ہوئی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روہڑی، 500 سالہ قدیمی جلوس 4 بجے برآمدملک بھر سے زائرین اور عقیدت مند جلوس میں شرکت کے لیے روہڑی پہنچے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موریطانیہ: امتحانی پرچے کے جواب پر طالبہ کے خلاف توہین مذہب کا الزام - BBC News اردوموریطانیہ کے حکام نے ہائی سکول کی ایک طالبہ پر امتحان کے پرچےمیں مزاق کرنے پر توہین مذہب کا الزام عائد کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »