رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران شاہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرعمران شاہ نےتحریک انصاف چھوڑدی ARYNewsUrdu

نومئی واقعات کے بعد پی ٹی آئی کے لئے ڈراؤنا خواب ثابت ہونے لگے، کئی ارکان اسمبلی نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

ڈاکٹر عمران شاہ نے نو مئی کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ اس روز ہوا بہت تکلیف دہ اور افسوسناک تھا، گذشتہ 72 گھنٹے مجھ پر بہت بھاری گزرے، یہ سوچ بچار کرتا رہا کہ سیاسی طور پر کہاں جانا ہے؟ ہنگامی پریس کانفرنس میں عمران شاہ کا کہنا تھا کہ ایم ایم عالم کےجہاز کو جلایا گیا،جی ایچ کیو پرحملہ کیا گیا،ان سپاہیوں کاسوچیں جوسیاچن پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دیمرحوم ڈاکٹر محمد علی شاہ کے صاحبزادے ڈاکٹر عمران علی شاہ نے سندھ اسمبلی کی رکنیت بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سنجے گنگوانی کاپارٹی چھوڑنے کااعلانپاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کے بعد پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے،پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ارکان سندھ اسمبلی سنجے گنگوانی، کریم گبول کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial SindhAssembly DailyJang imranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 2 ارکان سندھ اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانکور کمانڈر ہاؤس، شہدا کی یادگاروں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں: ارکان اسمبلی کا اعلان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک امین اسلم کا پاکستان تحریک انصاف کوچھوڑنے کا اعلاناسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما ملک امین اسلم نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا اس ایجنڈے کا ساتھ تھا نہ ہوں اور نہ بن سکتا ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، مرکزی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلانپی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، مرکزی رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »