رکشہ ڈرائیور نے 8 سالہ ننھی کلی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رکشہ ڈرائیور نے 8 سالہ ننھی کلی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

فیصل آباد: ملک میں معصوم بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے، آج بھی ایک 8 سالہ ننھی بچی کو ہوس کے پجاری نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر فیصل آباد میں رکشہ ڈرائیور نے 8سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کی۔ تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے ملزم راشد کو گرفتار کرلیا، متعلقہ ادارے کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفتیش جاری ہے۔ زینب قتل کیس کے بعد سے ملک میں زیادہ کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، متعلقہ اداروں کی جانب سے کوششوں کے باوجود ملزمان جب چاہیں بچوں کو زیادتی کا نشانہ بناتے اور بعد میں قتل بھی کردیتے ہیں۔دوسری جانب خیبرپختونخوا میں بچوں سے زیادتی کے واقعات روکنے کے لیے اہم حکمت عملی سامنے آئی ہے، قانون سازی کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

کمیٹی قوانین سے متعلق رپورٹ ایک ماہ کے اندر جمع کرائے گی۔ خصوصی کمیٹی اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی کی جانب سے تشکیل دی گئی۔ جس کا مقصد صوبے میں بچوں سے زیادتی کے واقعات پر قابو پانا ہے۔ 11رکنی خصوصی کمیٹی کی سربراہی اسپیکر مشتاق غنی خود کریں گے۔ یاد رہے دو گزشتہ دنوں کاکاصاحب نوشہرہ میں عوض نور کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا، پولیس نے ابدارسمیت دو ملزموں کو عدالت میں پیش کرکے دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ارے واہ کوئی نوئی گل کر یہ تو معمول بن گیا ہے

Km se km ksi 1 ko tou ibrat bnao usk bd aisa krny se phly har koi sochega .... lkn masla yh ha jb tk in hukmrano k 7 aisa ni ho jata tb aisa kuch ni ho skta

🔪

in hramzado ko sirf or sirf Phansi lgna chahiyee

OfficialDGISPR peaceforchange Daily 1 2 news aesi aa jati hain. Khuda ka wasta ha baki sab bad me pehly in ko to sary aam phansi dain. Pakistan Islam k naam pe banaya geya or bany se ab taq sehtan hi hukmaran rahy. Foj wesy thekydar banti ha lekin nizam aaj taq na badal saki

aso ko sre am saz dilwane pr awaz ku ni uthate.....?

استغفراللہ۔

Toba Toba . Ye Ho Kya Raha Hai . Naye Pakistan Main

astagfirullah Feroniyt to ub amm ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشہرہ میں بچی کا زیادتی کے بعد قتل، وزیراعلی کے پی نے اجلاس طلب کرلیانوشہرہ میں بچی کا زیادتی کے بعد قتل، وزیراعلی کے پی نے اجلاس طلب کرلیا Nowshera ChildAbuse Killed SexualHarassment MahmoodKhan pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے عظمیٰ بخاری کے گھر آٹے کے تھیلے بھجوا دیئےAzmaBokhari AzmaBokhari 😂😂😂😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے عظمیٰ بخاری کے گھر آٹے کے تھیلے بھجوا دئیےملک بھر میں آٹے کا بحران۔۔۔ پھر پنجاب حکومت نے ایسا کیوں کیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر آباد: ملازمین نے ٹوکوں، کلہاڑیوں کے وار کر کے مالکان کو قتل کرڈالاوزیر آباد: (دنیا نیوز) وزیر آباد میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات نے سب کو دہلا کر رکھ دیا، دو ملازمین نے مالک مالکان کو قتل کر ڈالا۔ So sad 😭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کے الزام میں جج کی ضمانت قبل از گرفتاریسندھ ہائی کورٹ نے سول جج امتیاز حسین بھٹو کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ہے۔ ضلع سہیون کے سول جج پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ایک خاتون کو جنسی فعل پر مجبور کیا تھا۔ Lanet hi es system pe Bail is right of the accused this case is based on malafide intention because some people wanted to describe the judiciary عدالت بھی اپنی اور انصاف بھی اپنا!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیمبر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جج کیخلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردوپولیس کے اعلیٰ افسران کی ہدایت کے بعد جج کے خلاف دفعہ 376 اور 506 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »