روی چندرن ایشون اپنے ’ہوم‘ امپائر سے ہی الجھ بیٹھے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روی چندرن ایشون اپنے ’ہوم‘ امپائر سے ہی الجھ بیٹھے -

بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون حریف پلیئرز اور آفیشلز سے الجھنے کی اپنی عادت پر قابو نہیں پاسکے۔

کانپور ٹیسٹ کے تیسرے دن کیویز کی ایک وکٹ گرجانے پر میزبان اسپنر نے حریف بیٹرز کو دباؤ میں لینے کے لیے کچھ نیا کرنے کا سوچا، وہ فالوتھرو کے بعد امپائر کے پاس سے گزر رہے تھے، جس پر اس معاملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوچکی ہے، جس سے یقینی طور پر بھارتی اسپنر کی ساکھ متاثر ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی گئیں، ٹیکسز نہیں بڑھائیں گے'سابق ایم این اے شیخ وقاص اکرم کی مجدد دوراں امیرالمجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے مزار پرانوار پر حاضری اور جانشین امیرالمجاہدین صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ سے ملاقات سابق ایم این اے شیخ وقاص اکرم کی مجدد دوراں امیرالمجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے مزار پرانوار پر حاضری اور جانشین امیرالمجاہدین صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین رضوی حفظہ اللّٰہ سے ملاقات یہ جھوٹا شخص ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ٹیکسز میں اضافہ نہیں ہوگا، مشیر خزانہ - ایکسپریس اردوہم نے آئی ایم ایف کو ٹیکسز بڑھانے سے انکار کیا ہے، شوکت ترین Manhoos ... ایک رخ مت دکھائیں جلد بازی میں دوسرا رخ بھیانک ہوتا ہے ان کا آج دوران تقریر ڈالر کہاں پہنچا سٹاک ایکسچینج گیا تھا ناں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی سے مزید 4 افراد جاں بحق -پنجاب میں ڈینگی سے مزید 4 افراد جاں بحق arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی سے مزید 4 افراد جاں بحقلاہور: صوبہ پنجاب میں ڈینگی بخار کے باعث مزید 4 افراد انتقال کر گئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 147 مریض رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

T20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے متعلق انضمام الحق کا انکشافپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے پہلے ہی بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان سے خوفزدہ تھی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بزدار کی کابینہ ارکان کی تعداد شہباز کابینہ سے بڑھ گئیوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کابینہ اراکین کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اللّٰہ اور برکت دے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »