رویے میں تبدیلی، اہلکاروں کے جسم پر کیمرے لگا دیے گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رویے میں تبدیلی، اہلکاروں کے جسم پر کیمرے لگا دیے گئے ARYNewsUrdu

لاہور میں بدسلوکی کی روک تھام اور پولیس کے رویے کی تبدیلی کے لیے اہلکاروں کے جسم پر کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ٹریفک وارڈنز کو دیے جانے والے کیمرے 13 گھنٹے لائیو لوکیشن کے ساتھ کام کرسکتے ہیں، ٹریفک وارڈن کی وردی کے درمیان اور ڈولفن اہلکاروں کے کندھے پر باڈی کیم لگائے گئے ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر کیمرے ٹرائل پر لگائے گئے ہیں، کیمرے 13 گھنٹے لائیو لوکیشن کے ساتھ کام کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلکل درست اقدام ہے ساتھ ساتھ فنڈ کے استعمال پر بھی ایسی ہی مانیٹرنگ کی جاے

That's perfect

Punjab police ab qaboo ma ayegi,bhot kha li inho ny nikmiya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں اونچی پروازعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہو گیا، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار500 روپے ہو گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگاڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں مزید 27 شہری ڈینگی میں مبتلا ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم سی سی نے کرکٹ اصطلاحات میں تبدیلی کا اعلان کردیاایم سی سی کا کہنا ہے کہ بیٹسمین اور بیٹسمینوں کی جگہ اب بیٹر اور بیٹرز کی اصطلاحات استعمال کی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گریٹر اقبال پارک واقعے کے بعد لاہور میں جنسی ہراسگی کیسز میں 300 فی صد اضافہگریٹر اقبال پارک واقعے کے بعد لاہور میں جنسی ہراسگی کیسز میں 300 فی صد اضافہ ARYNewsUrdu Pakistan likely do not follow Trac 2 diplomacy for check and balance to target any criminal issues, in order to avoid TLP, TTP or taliban who want to strick around hard islamic set up (like cut off hand, chop out head, in public punishments etc) while people are paying the price. شرح پہلے ہی یہی تھی۔ مگر آن دی ریکارڈ کی شرح اب ذیادہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی گجرات میں گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں مسلمان شہری گرفتاری کے بعد قتلبھارت میں گائے کا گوشت رکھنے کا الزام، مسلمان شہری پولیس کے ہاتھوں قتل تفصیلات جانیے : DailyJang Act of terrorism by Indian Police against a Muslim condemned.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »