رویوں کو تبدیل کیے بغیر بہتری نہیں لائی جاسکتی، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

یہی ہمارا ملک اور مسکن ہے، ہم نے یہی رہنا ہے، ہم نے حقیقت پسند بننا ہے اور آنکھیں بند نہیں کرنی، تقریب سے خطاب مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CJP Lahore SMZafar Book Launch

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ہم نے حقیقت پسند بننا ہے آنکھیں بند نہیں کرنی اور اپنے رویوں کو تبدیل کیے بغیر بہتری نہیں لائی جاسکتی۔

سرکاری خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان نے رپورٹ کیا کہ چیف جسٹس نے دوران خطاب کہا کہ تاریخ کی خوبصورتی یہ ہے کہ اسے اپنے انداز میں بیان کیا جا سکتا ہے، جس دور سے ہم گزر رہے ہیں اس میں تاریخ بن نہیں رہی بلکہ حقائق اجاگرہورہے ہیں اور تاریخ دان ہی ہمارے موجودہ دور کے بارے میں بتائیں گے۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس بہترین ججز کام کر رہے ہیں جبکہ میں جانتا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں بہترین وکلا بھی موجود ہیں مگر تاریخ دان بتائیں گے کہ آج کے وکلا بہترین دلائل دیتے تھے، ان کا انداز بیاں...

انہوں نے کہا کہ اسی فارمولے کے تحت پاکستان کی عدلیہ نے مقدمات نمٹانے کا ریکارڈ قائم کیا اور خصوصی فوجداری ٹرائل عدالتوں نے 135 دنوں میں 36 ہزار ٹرائل نمٹا دیے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ بدقسمتی سے اب کیسز کی تعداد بہت زیادہ ہے، ججز کو بہترین فیصلے دے کر انصاف مہیا کرنا چاہیے، ہمارے پاس بہترین وکلا ہیں اور ہم کبھی امید نہیں چھوڑ سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کو واپس دارالحکومت میں تبدیل ہونا چاہیے،آغا سراجآغا سراج درانی نے کہا کہ کراچی کے کچرے پر صرف اور صرف سیاست ہوئی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فلپائنی صدر کا عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکمفلپائنی صدر کا عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکم RodrigoDuterte PhilippinePresident Shoot PublicOfficials CorruptEmployees Order AntiCorruption Government RRD_Davao
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلپائنی صدر کا عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکمفلپائنی صدر کا عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکم AntiCorruption Government RRD_Davao RRD_Davao گریٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکممنیلا (ویب ڈیسک) فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹرٹ نے عام عوام کو دعوت دی ہے کہ وہ ایسے سرکاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا ہندوستان کے ہٹلر کو روکے، مظلوم کشمیریوں کو ان کا حق دیا جائے: وزیراعظممظفر آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کشمیریوں پر ظلم کیخلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں، کشمیر اب ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے، مودی جتنا مرضی ظلم کرلے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈ کے اعلان پر گیٹس فاؤنڈیشن کو تنقید کا سامنا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »